Breaking News

ایک لڑکے نے دس لڑکیوں کی تصویریں اپنی ماں کو دیں اور کہا ان میں سے ایک لڑکی مجھے پسند ہے

ایک لڑکے نے دس لڑکیوں کی تصویریں اپنی ماں کو دیں اور کہا ان میں سے ایک لڑکی مجھے پسند ہے، وہی آپ کی بہو بنے گی بوجھیں تو وہ کونسی لڑکی ہے ان دس لڑکیوں میں سے ماں نے سب تصویریں بغور دیکھیں اور ایک لڑکی کی تصویر نکال کر کہا.

یہ وہ لڑکی ہے جو تم کو پسند ہے۔ لڑکا انتہائی حیرت سے بولا، جی بالکل ٹھیک یہی لڑکی ہے مگر آپ نے کیسے پہچانا؟ ماں نے جواب دیا: میں تمہاری ماں ہوں تمہاری پسند میں نہیں پہچانوں کی تو کون پہچانے گا اور دوسری بات تمہاری پرورش میں بہت دیکھ بھال کے کی ہے باقی سب لڑکیوں نے عجیب کپڑے پہنے ہوئے تھے مگر اس لڑکی نے بالکل اسلام کے مطابق ،اور سنورے ہوئے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔ مجھے اپنی پرورش پر یقین تھا، اس لیے میں دیکھتے ہی سمجھ گئی کہ میرے بیٹے کو اس لڑکی کے علاوہ کوئی اور لڑکی پسند نہیں آ سکتی ۔ ایک اچھی تربیت کرنے والی ماں ہو تو وہ صرف ایک اچھی اولاد نہیں بلکہ ایک اچھا معاشرہ بنا دیتی ہے ،کیونکہ آپ کے بچے آپکی تربیت ،خاندان اور مزاج کا پتہ دیتے ہیں۔ ایک اچھی تربیت کرنے والی ماں ہو تو وہ صرف ایک اچھی اولاد نہیں بلکہ ایک اچھا معاشرہ بنا دیتی ہے

About Admin

Check Also

دنیا کی پہلی خاتون جس نے ”آن لائن بے بی “ کو جنم دے دیا، ساری کہانی منظر عام پر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ایک لڑکی شریک حیات کے بغیر ہی انٹر نیٹ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *