پولیس کا سالگرہ پارٹی پر چھاپہ، اندر 50 لوگ اجتماعی طور پر انتہائی شرمناک کام کرتے پکڑے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں کہ شرم گئی تیل لینے ، آج کے اس دور میں شرم و حیا کس بلا کا نام ہے کسی کو کچھ نہیں معلوم، ایسے میں ایک ایسی خبر سامنے آئی کہ جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے اور آپ کو افسوس بھی ہو گا کہ آخر اس ددنیا میں ہو کیا رہا ہے۔

یورپی ملک بیلجیئم نے ایک سالگرہ پارٹی پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چھاپہ مارا تو ان کے یہ دیکھ کر ہوش ہی اڑ گئے کہ اندر 50 سے زیادہ افراد اجتماعی طور پر جسمانی تعلق قائم کر رہے تھے۔ ڈیلی میل کے مطابق سینٹ مارد نامی ایک قصبے میں ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کو شکایت کی کہ ان کے قریب ہی واقع ایک گھر سے تیز موسیقی کی آوازیں آرہی ہیں اور انہیں گھر کی کھڑکیوں سے کچھ بغیر لباس کے لوگ نظر آرہے ہیں۔ یہ شکایت کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کی گئی تھی۔ پولیس نے ہسپتال انتظامیہ کی شکایت پر فوری کارروائی کی اور ان کے یہ دیکھ کر ہوش اڑ گئے کہ اندر 50 سے زیادہ افراد اجتماعی جسمانی تعلق قائم کر رہے تھے، یہ لوگ ممنوعہ اشیاء بھی استعمال کرتے پائے گئے۔ پولیس کے مطابق یہ گھر ایک 28 سالہ فرانسیسی نژاد لڑکی کا تھا اور اسی کی سالگرہ پارٹی چل رہی تھی جس میں شریک ہونے والے لوگوں کی اکثریت فرانس سے ہی تعلق رکھتی ہے۔ اس پارٹی میں جسم دو نمبر مردوں اور خواتین کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ پولیس نے تمام افراد کو پکڑ کر انہیں کورونا ٹیسٹ کیلئے بھجوادیا ہے۔

About Admin

Check Also

گھر خریدیں بیوی مفت ملے گی ایسی آفر کے گھرکی قیمت جان کر خریدنے والوں کی لائن لگ گئ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گھر خریدیں بیوی مفت ملے گی ایسی آفر کے گھرکی قیمت جان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *