Breaking News

لاہور ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں نے لڑکا اور لڑکی کو شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا تو لڑکی نے کیا کیا ؟ویڈیو وائرل

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے اہم ترین علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں ایک نہایت ہی حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نوجوان لڑکی نے پولیس اہلکار پر مکوں اور ٹھڈوں کی بارش کر دی۔  تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت ہی تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔جس میں ایک نوجوان لڑکی جو کہ گلابی رنگ کے ٹاپ اور نیلے رنگ کی جینز کی پینٹ میں ملبوس ہے مسلسل پولیس اہلکاروں پر چڑھائی کرتی دکھائی دیتی ہے ۔ یہ واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں واقع ایک نجی کافی شاپ کے باہر گزشتہ رات پیش آیا ہے ۔ پولیس اہلکاروں کا موقف ہے کہ گاڑی میں بیٹھے لڑکا اور لڑکی شراب پی رہے تھے اور جب پولیس اہلکاروں نے چھان بین کیلئے روکا تو لڑکی آپے سے باہر ہو گئی ۔لاہور ڈیفنس فیز فائیو کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سی سی پی او لاہور عمرشیخ نے نوٹس لیے لیاہے اور رپورٹ طلب کر لی ہے ۔گزشتہ رات پیش آنے والے واقعہ میں اے ایس آئی محمود احمد کی مدعیت میں تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔

About Admin

Check Also

””لاہو میں اپنے شوہر کے شاگرد پر فدا ہونیوالی خاتون نے گھر بیٹھے چن چڑھا دیا ، جس نے سنا توبہ کرنے لگا““

اسلام آباد(نیوز دیسک) لاہور انویسٹی گیشن پولیس گرین ٹاؤن نے کارروائی کرتے ہوئے شہری انتظار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *