Breaking News

نواز شریف نے لوٹی ہوئی دولت حکومت کو واپس کردی، پہلے مرحلے میں کتنی رقم ادا کی گئی؟ قوم کے لیے سرپرائز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جو لاہور ہائی کورٹ سے طبی بنیادوں پر ضمانت ملنے کے بعد لندن میں موجود ہیں اور وہاں اپنا علاج معالجہ کروا رہے ہیں اُن کے بیرون ملک جانے کو کچھ لوگوں نے ڈیل کا حصہ قرار دیا تھا تاہم اب ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے جس جان کر عوام کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی۔

سینئر تجزیہ کار عامر عباس کا کہنا ہے کہ یہ وہ پیسہ ہے جو جو عوام کی جیب سے نکالا جاتا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر وزیر اعظم عمران خان اپنی ٹیم کو لے کراسی طرح چلتے رہے تو کوئی شک نہیں پاکستان اپنا تمام قرض ادا کر دے گا اور مستحکم ہوجائیگا۔ انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے کہ نوازشریف نےلوٹی ہوئی دولت تھرڈ پارٹی کے ذریعے واپس کردی تاہم کچھ دیر میں چیزیں واپس آجائیں گی۔ سینئر تجزیہ کار راجہ عامر عباس نے ملک ریاض سے 38ارب روپے کی ریکوری کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور مشیر اکبر شہزاد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نوازشریف نے لوٹی ہوئی دولت تھرڈ پارٹی کے ذریعے واپس کردی ہے۔ ریکوری ان جائیداد پر کی گئی جس پر عدالت نے شریف فیملی کو بری کردیا تھا ۔2016 میں پتہ چلا کہ شریف فیملی نے جائیداد ملک ریاض کے بیٹے علی ریاض ملک کو فروخت کردی۔ نوازشریف ،شہبازشریف اور زرداری کے ملک ریاض کے ساتھ تعلقات کے بارے میں سب جانتے ہیں۔ کراچی بحریہ میں عدالت کے ذریعے بزنس ٹائیکون ملک ریاض کے ساتھ500ارب کے قریب سیٹلمنٹ ہوچکی ہے۔ پاکستان اور نیب قوانین میں فوکس ریکوری پر رکھا جاتا ہے ۔کیونکہ سیاست دانوں کوجیلوں میں ڈال کر ان پر خرچ ہی کرنا پڑتا ہےملتا کچھ نہیں ہے۔

About Admin

Check Also

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔اچانک انتقال سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے گھر صف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *