Breaking News

سرکاری ملازمین کے لئے زبردست خوشخبری۔۔۔ نئے سال کے آغاز پر حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ وارے نیارے ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نہ صرف ملکی معیشت کی بہتری کے لئے کام کر رہی ہے بلکہ ساتھ ساتھ وہ سرکاری ملازمان کو بھرپور ریلیف فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے تاکہ ہر کوئی مہنگائی کے بوجھ تلے سے نکل کر خوشگوار زندگی گزار سکےاب پنجاب کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ پنجاب حکومت نے تین سال سے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے پنجاب حکومت نے 31 دسمبر 2020 تک مسلسل تین سال سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام محکمہ جات سے سرکاری ملازمین کی فہرست طلب کی ہیں جو گزشتہ تین سال سے 31 دسمبر 2020 تک کانٹریکٹ پر بطور ملازم کام کرتے چلے آرہے ہیں۔ ان ملازمین کو نئے مالی سال 2020 – 21 مستقل کر دیا جائے گا گا۔اس سال میں مستقل ہونے والے ملازمین کے لیے بجٹ میں مختص کر دیا گیا ہے۔گذشتہ برس جولائی میں بھی یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے تمام وزارتوں ڈویژن کے کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت میں جن وزارتوں اور ڈویژن کی کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے 12 ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین بھی شامل ہیں جنھیں پاکستان مسلم لیگ نون کی حکومت کے دوران بھرتی کیا گیا تھا۔ حکومت نے اس حوالے سے کمیٹی تشکیل دے دی ۔ جسے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کے لیے یونیفائیڈ پالیسی بنانے کا ٹاسک دیا گیا ۔اس سے قبل ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ : پنجاب میں اب چار سال کی بجائے تین سال کنٹریکٹ پر ملازمت کرنے والا مستقل ہو سکے گا۔ حکومت پنجاب نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی ۔

About Admin

Check Also

بریکنگ نیوز:13 مئی یا 14 مئی۔۔؟ملک میں عیدالفطر کب ہوگی تاریخ کا اعلان ہوگیا پوری قوم کے شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *