Breaking News

پاکستانی احتیاط کریں ،کیا لرزہ خیز کام ہونے کا خدشہ ہے ؟ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی سپر احتیاط کریں ،کیا لرزہ خیز کام ہونے کا خدشہ ہے ؟ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔۔ملک میں بڑی دہ شت گردی بڑی کارروائی کا خدشہ، نیکٹا نے الرٹ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیکٹا کی جانب سے سیکرٹری داخلہ کو ایک خط کے ذریعے آگاہ کیا گیا ہے۔

کہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ کراچی میں دہ شت گرد بڑی کارروائی کرسکتے ہیں اور یہ سرکاری عمارات، اہم مقامات اور اجتماعات میں دہ شت گردانہ اٹیک کرسکتے ہیں لہذا سکیورٹی ہائی الرٹ کی جائے ۔جس کے بعد کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے فوری طور پر اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے ۔ دوسری جانب محکمہ موسميات نے کراچی میں آج 8 جنوری سے ہلکی بارش کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سائبرين ہوائيں بھی چليں گی جبکہ درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ پنجاب کے بعد سندھ میں بھی دھند نے ڈیرے  ’’میرے شجرے میں حسین ؑ ابن علی ؑ لکھا ہے‘‘علی زیدی جما لیے ہیں۔ 8 جنوری کی صبح شدید دھند کے باعث لاڑکانہ سے جامشورو آنے والی انڈس ہائی وے کو بند کر ديا گيا۔لاڑکانہ اور خيرپور ميں شدید دھند سے حد نگاہ صفر ہوگئی جبکہ نيشنل ہائی وے، انڈس ہائی وے اور مہران ہائی وے دھند کی لپیٹ میں آگئے۔موٹر وے پولیس کے مطابق شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

About Admin

Check Also

’’ اس بار معاملہ سیریس ہے‘‘ عمران خان گھمبیر صورتحال چھوڑ کر سعودی عرب کیوں روانہ ہوئے؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *