Breaking News

سیل ،سیل ،سیل۔۔۔۔ سناروں کی دوکانوں پر بھیڑ لگ گئی۔۔ سونا اتنا سستا کیسے ہو گیا، ناقابل یقین خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سونا اس قدر مہنگا ہو گیا تھا کہ کئی کنوارے شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان تھے۔اس کے نتیجے میں کراچی حیدر آباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ اور فی دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 700 روپے اور 600 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 23 ڈالر کی کمی 1893 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700روپے اور 600روپے کی کمی واقع ہوئی۔ اس کے نتیجے میں کراچی حیدر آباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 114600روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 98251روپے ہو گئی۔ بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 3000روپے کم رہی ہے۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 50روپے کی کمی سے 1350روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 42روپے 87پیسے کی کمی سے 1157روپے 40پیسے ہوگئی۔ دو دنوں میں یہ کمی 2500تک پہنچ گئی ہے۔ ملک بھر میں سونا ایک بار پھر سستا ہو گیا ہے۔ فی تولہ قیمت میں700روپے کی کمی واقع ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14 ہزار 600 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہوکر 98 ہزار 251 روپے ہے۔

About Admin

Check Also

بریکنگ نیوز:15دسمبرسے اسکول بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موسم تیور بدلنے لگا ہے بتایا گیا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *