Breaking News

لاہور میں شوارمے سے چوہا نکل آیا،ویڈیو دیکھ کر شہریوں کے ہوش ہی اڑ جائیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک دوکان سے خریدے گئے شوارمے سے چوہا نکل آیا ،ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جو نیچے دیکھی جا سکتی ہےجس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ہاتھ میں شوارما لیے کھڑا ہے ۔

اور اس کے شوارمے کے اندر چوہا بھی موجود ہے ۔ یہ شخص دوکان کے ملازم کو بلا کر اس بات کی شکایت کر رہا ہے ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دوکان کا نام ’ایفل  کیفے‘ ہے ۔اس ویڈیو کے ساتھ سوشل میڈ یا صارف نے پیغام لکھا کہ کھوتا ،کتا اور اب چوہا ،کج رہ گیا تے دسو۔مذکورہ دوکا ن بحریہ ٹاون میں واقع ہے ۔

About Admin

Check Also

صلح کس نے اور کن شرائط پر کروائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کسی کی صلح کروانا بھی بہت بڑا نیکی کا کام ہے اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *