Breaking News

گزشتہ روز پیدا ہونے والا بجلی کا بریک ڈائون ختم نہیں ہو سکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ روز پیدا ہونے والا بجلی کا بریک ڈائون ختم نہیں ہو سکا، ایک بار پھر کئی شہروں میں بجلی بند ہو جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل نے “میرا پاکستان میں تو کچھ نہیں لیکن۔۔۔ وہ وفاقی وزیر جس نے امریکہ میں اپنے کاروبار کا اعتراف کرلیا”اپنی رپورٹ میں بتایا ہے ۔

 

لاہور ،فیصل آباد ، گوجرانوالہ، قصور، شیخو پورہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، گوجرہ ،جھنگ ،شور کوٹ کے کے بعض علاقوں میں ایک بار پھر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا ہے، اس کے علاوہ سرگودھا ، میانوالی، خوشاب ، جوہر آباد کے بعض علاقوں میں بجلی مکمل بحال نہیں کی جا سکی ہے پاور ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترسیلی نظام میں خرابی مکمل دور نہیں ہوئی ابھی کچھ وقت لگے گا۔ اس لیے بجلی کی مکمل بحالی تک بجلی کی بندش ہوتی رہنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ شب پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا تھا جس کے باعث بیشتر شہر اندھیرے میں ڈوب گئے تھے۔ بتایا گیا تھا کہ لاہور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہو گیا۔ پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے بیشتر علاقے بھی بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔

About Admin

Check Also

بریکنگ نیوز:13 مئی یا 14 مئی۔۔؟ملک میں عیدالفطر کب ہوگی تاریخ کا اعلان ہوگیا پوری قوم کے شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *