Breaking News

خان صاحب بہت ہوگیا اب ہم اس چیز کی اجازت نہیں دے سکتے۔۔۔سعودی عرب نے عمرا ن خان کو صاف انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آپس میں دیرینہ تعلقات ہیں کچھ عرصہ قبل سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ کیا تھا جس میں پاکستان کی جانب سے سعودی ولی عہد کا تاریخی استقبال کیا گیا تھا جبکہ سعودی ولی عہد نے خود کو پاکستانی سفیر قرار دیا تھا۔

 

تاہم اب سعودی وزیر حج و عمرہ محمد صالح نے کہا ہے کہ عمرے پر آنے والے کو میڈیکل انشورنس فیس 110 ریال لازمی ادا کرنا ہو گی جبکہ اس سے قبل سعودی نائب وزیر حج و عمرہ نے کہا تھا کہ عمرہ ویزا کی فیس 300 ریال ہو گی یہ فیس 49 ممالک کے لئے مقرر کی گئی ہے ۔ اب سعودی وزیر حج و عمرہ کی جانب سے انشورنس کے اس معاہدے پر دستخط کر دئیے گئے ہیں جس کی معیاد 30 دن ہو گی ۔اس انشورنس سکیم میں عمرہ زائرین کی نگہداشت ، بیماری ، حادثات ، ناگہانی اموات ، سامان گم ہونے اور پرواز لیٹ ہونے کے امور شامل ہوں گے ۔جبکہ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے یہ فیس ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔ دوسری جانب ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین جو ان دنوں لندن میں سیاسی پناہ لیے ہوئے ہیں ذرائع کے مطابق اُنہوں نے اپنا مذہب اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر لیا ہے ۔الطاف حسین نے بھارت کو شہریت کے لئے درخواست دی تھی جس پر الطاف حسین کو جواب ملا کہ کسی مسلمان کو بھارتی شہریت نہیں دی جا سکتی جس پر الطاف حسین نے ہندو مذہب اختیار کر لیا تاکہ اُن کو بھارتی شہریت مل سکے اب الطاف حسین مرتد ہو گیا ہے۔

About Admin

Check Also

پی ٹی آئی کو دھچکا! اہم ترین رہنماء کو انتخابات کے لیے نا اہل قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ضمنی الیکشن سے قبل پاکستان تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *