سپریم کورٹ نے دوبارہ ممبر اسمبلی بننے کی اجازت دے دی، تحریک انصاف میں جشن کا سماں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خوشی اور غم زندگی کا حصہ ہوتے ہیں لیکن انسان کو ہر حال میں اللہ پاک کا شکر گزار ہونا چاہئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے لئے خوشی کا دن ثابت ہوا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف کی ایم پی اے کی اہلیت پر فیصلہ سُنا دیا ہے ۔

 

سپریم کورٹ آف پاکستان نے مخصوص نشست پر عائشہ بی بی کا انتخاب درست قرار دے دیا ہے۔ اس کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی اس دوران جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ فاٹا میں الیکشن ہونے پر لوگوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ عائشہ بی بی کی خلاف امیدوار مہرین بی بی نے اُن کی اہلیت کو چیلنج کیا تھا سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا تھا کہ عائشہ بی بی کا نام ووٹر کے ڈیٹا بیس میں شامل نہیں تھا۔ دوسری جانبمریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان راولپنڈی چائے پینے نہیں بلکہ پلانے جارہے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے پاک فوج کے ترجمان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو سیاسی جواب نہیں دینا چاہے تھا اور مولانا کو چائے پانی کی آفر ابھی ہوئی، ہمیں تو چائے کیساتھ کیک اور پیسٹری کی بھی آفر ہوچکی ہے۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا کہ اس ملک میں 73 سالوں سے چائے پانی پلایا جارہا ہے لیکن مولانا چائے پینے نہیں بلکہ پلانے جا رہے ہیں اور مولانا کے پیچھے نیت باندھ چکے ہیں وہ جو کریں گے ہم بھی کریں گے جب کہ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ،سابق گورنرز سندھ محمد زبیر سے خفیہ رابطے بھی کئے گئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پشاور میں بھی درخواست دی ہے کہ مجھے چیئرمین نیب سے خطرہ ہے۔

About Admin

Check Also

سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث ہونے والی تعطیلات والدین اور بچوں کے لئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *