Breaking News

وزیر اعظم نے 2 روز بعد ندیم افضل چن کے استعفیٰ پر کیا فیصلہ سنادیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ چند روز قبل ندیم افضل چن نے پارٹی پالیسیوں سے اختلافات پر استعفی دیدیا تھا۔ندیم افضل چن نے سانحہ مچھ پر حکومتی پالیسیوں پر اعتراض کیا تھا۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ان کا کہنا تھا کہ ’اے بے یار و مدد گار معصوم مزدوروں کی لاشو۔۔۔میں شرمندہ ھوں‘۔

تاہم اب وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی ندیم افضل چن کا استعفی منظور کرلیا۔24 نیوز کے مطابق استعفی منظوری کے حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ دوسری جانب  ہائیر گروپ کے سی ای ا و اور پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پشاور سے کراچی تک بلٹ ٹرین چلانے کے منصوبے کی تیاری پکڑ لی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاوید آفریدی کے ٹوئٹس کا سلسلہ سامنے آیا ہے جن میں انہوں نے کہا ہے’ پشاور سے کراچی تک موٹر وے کے ساتھ بلٹ ٹرین ‘۔پھر انہوں نے کہا کہ پشاور سے کراچی تک کا فیصلہ ایک ہزار 872کلو میٹر ہے ،بلٹ ٹرین کی رفتار 350کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی،اس حساب سے پشاور سے کراچی تک کا فاصلہ پانچ گھنٹے تیس منٹ میں طے کیا جائے گا۔اس منصوبے کے حوالے سے جاوید آفریدی نے تصویریں بھی شیئر کیں جن میں انہیں اس منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے ۔

About Admin

Check Also

””لاہو میں اپنے شوہر کے شاگرد پر فدا ہونیوالی خاتون نے گھر بیٹھے چن چڑھا دیا ، جس نے سنا توبہ کرنے لگا““

اسلام آباد(نیوز دیسک) لاہور انویسٹی گیشن پولیس گرین ٹاؤن نے کارروائی کرتے ہوئے شہری انتظار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *