Breaking News

بھارتی کرکٹرکی بیوی کی بولڈ ویڈیو وائرل ہو گئی،سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں اکثر بالی وڈ اداکارائیں کرکٹرز کے ساتھ افیئرز میں رہتی ہیں جبکہ اکثر اداکاریں کرکٹرز کے ساتھ شادی رچا لیتی ہیں تاہم اب ایک نیا ہنگامہ برپا ہو گیا ہے بھارتی کرکٹرکی بیوی کی بولڈ ویڈیو وائرل ہو گئی،جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے۔

کوریوگرافر و یوٹیوبر دھنشری ورما اور ٹیم انڈیا کے اسٹار اسپنر یجویندر چہل  گزشتہ سال 22 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بتادیں دھنشری ورما ایک یوٹیوبر اور کوریوگرافر کے ساتھ۔ساتھ ایک ڈاکٹر بھی ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ دھنشری زبردست ڈانس کرتی ہیں۔ وہ آئے دن اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے ڈانس ویڈیو بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اسی درمیان انہوں نے ایک اور اپمے ڈانس کا ویڈیو شیئر کیا ہے۔دھنشری کے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہی ان کا یہ ڈانس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اس ویڈیو میں دھنشری پری ہوں میں گانے پر زبردست ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ 20 گھنٹے کے اندت دھن شری کے اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر تین لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔ ساتھ ہی اس ویڈیو پر لوگ کمینٹ کرکے ان کی ڈانس کی جم کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں۔ دھنشری ورما انسٹاگرام پر بھی اپنے ڈانس کے ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انسٹاگرام پر دھنشری کے تقریبا 25 لاکھ فالوورس ہیں جہاں یجویندر چہل اپنے مزیدار ویڈیو سوشل میڈیا پر چھائے رہتے ہیں۔ وہیں ان کی بیوی اپنے ڈانس ویدیو سے سوشل میڈیا پر دھمال مچاتی ہیں۔ دھنشری کی خود کی ڈانس کمپنی بھی ہے۔ بالی ووڈ ٹریک پر ڈانس کرتی ہیں ۔ دھنشری کا یوٹیوب چینل بھی ہے۔ جہاں وہ آئے دن اپنے ڈانس کے ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ یوٹیوب پر دھنشری کے چینل کے 20 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبر ہیں۔

About Admin

Check Also

مرد تھوڑی سی ویزلین اپنی انگلی پر لگائیں اور پھر زندگی کی سب سے بڑ ی مشکل آسان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہمارے ہاں ہر گھر میں پٹرولیم جیلی ملتی.عام طور پر اسے موسم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *