Breaking News

سونا بہت سستا ہو گیا جلدی سے خرید لیں کیونکہ یہ ریٹ شاید دوبارہ نہ ملے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مہنگے سونے نے تو شادی کے انتظار میں بیٹھے لوگوں کو پریشان کر رکھا تھا اب بھی سونے کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے۔ ایک با ر پھر ملک بھر میں سونا سستا ہوگیا ہے۔ آج پھر فی تولہ سونےکی قیمت میں بڑ ی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 429 روپے کمی کے بعد 96365 روپے پر آگئی ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 18 ڈالر کم ہوکر 1829 ڈالر فی اونس ہے۔ دوسری طرف سندھ کی وزیر صحت نے سکول کھولے جانے کی مخالفت کردی ہے۔ ،کہتی ہیں تعلیمی ادارے اس وقت تک نہ کھولے جائیں جب تک وائرس پھیلنے کی شرح تین فیصد نہ ر ہ جائے۔ کلاس روم میں بچوں کے ساتھ بیٹھنے سے کورونا کا پھیلاؤ بڑھ سکتا ہے، ملک میں ویکسینیشن کی اشد ضرورت ہے، لگتا ہے ہم آخری ملک ہوں گے جہاں ویکسین آئے گی۔ انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاق سے بات ہوئی ہے کہ ویکسین کہاں سے ، کس مینوفیکچر سے ، کتنی اور کس ٹائم فریم میں لی جائے؟ ابھی تک ہمیں کوئی اندازہ نہیں کہ ویکسین کتنی اور کس ٹائم فریم میں آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بہت مشکل مرحلہ ہے کیونکہ 70سے 80 فیصد لوگوں کو ویکسین لگانی ہے۔

About Admin

Check Also

بریکنگ نیوز:13 مئی یا 14 مئی۔۔؟ملک میں عیدالفطر کب ہوگی تاریخ کا اعلان ہوگیا پوری قوم کے شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *