Breaking News

عمران حکومت کا پاکستانی خواتین کے لیے شاندار تحفہ پاکستانی خواتین کو گاڑیاں دینے کا اعلان کس کس کو ملیں گی جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران حکومت کا پاکستانی خواتین کے لیے شاندار تحفہ پاکستانی خواتین کو گاڑیاں دینے کا اعلان کس کس کو ملیں گی جانیں عمران حکومت کی زبردست پالیسیاں ، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری کوششوں سے ایک سویڈش کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری لارہی ہے۔

کام کرنے والی لڑکیوں کے لیے سستی گاڑیاں لارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ پر مجھے ای میل بھی موصول ہوئی ہے،ہم نے قانون سازی کے لیے اپنا ڈرافٹ بنا لیا ہے جو کیبنٹ کوبھجوایا جائے گا،واٹس ایپ کا مسئلہ بس پرائیویسی سے متعلق نہیں دنیا کا دارومدار ڈیٹا پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ کو نواز شریف کو واپس لانا چاہیے، یہ بھی پڑھیں۔۔۔ مرد اپنی قوت باہ بڑھانے کے لیے طرح طرح کے طریقے آزماتے ہیں اور کچھ مردتو ادویات کا استعمال کرتے بھی ہیں جن کا وقتی طور پر تو فائدہ ہوتاہے لیکن اصل میں ایسی ادویات انسانی جسم کے لیے کئی بیماریوں کا باعث بھی بنتی ہیں ۔ماہرین کا کہناہے کہ ایسی ادویات سےجتناپرہیز کیا جائے اتناہی بہتر ہے اور قوت باہ بڑھانے لیےقدرتی طریقوں اور خوارک کا استعمال کیا جائےتو اس کے دیرینہ نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔ قوت باہ کو بڑھانے کے لئے پیازانتہائی فائدہ مند ہے۔پیاز ایسی چیز ہے جس کے کوئی نقصانات نہیں ہیں بلکہ یہ قوت باہ بڑھانے میں انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے لیکن اسے دن میں کس وقت کھانا چاہیے کہ یہ فائدہ دے کیونکہ اگر یہ دن میں کسی غلط وقت کھالیا جائےتو یہ نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ قوت باہ کو بڑھانے کے لیے پیاز کا استعمال دوپہر کے کھانے کے ساتھ کرنا چاہئے اوراگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تومرد وں کو کسی قسم کی بھی ادویات کا سہارا نہیں لینا پڑے گا اور ازدواجی زندگی میں کسی قسم کی شرمندگی بھی نہیں اٹھانی پڑے گی۔

About Admin

Check Also

پی ٹی آئی کو دھچکا! اہم ترین رہنماء کو انتخابات کے لیے نا اہل قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ضمنی الیکشن سے قبل پاکستان تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *