Breaking News

نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بات قسمت کی ہوتی ہے، ایک 24سالہ نوجوان کو دو لڑکیوں سے پیار ہو گیا اور اس نے دونوں ہی سے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چندو موریہ نامی ایک نوجوان اپنی دونوں دلہنوں کوایک ساتھ ہی شادی کے منڈت پر لے جا رہا ہے۔

اس نوجوان کا کہنا تھا کہ وہ ایک گاؤں میں کھمبا لگانے گیا تھا جہاں پر اس کی نظر سندری پر پڑی ۔ دونوں ہی کو ایک دوسرے سے پیار ہو گیا ۔ جس کے ایک سال بعد وہ ایک شادی کی تقریب میں حسینہ نامی لڑکی کو دیکھ کر دیوانہ ہوگیا تھا۔ مجھے فیصلہ کرنا تھا۔ میں دونوں کو دھوکا نہیں دے سکتا تھا اور دونوں مجھے پیار کرتی تھیں۔ چنانچہ اب میں دونوں سے شادی کرنے جا رہا ہوں۔ سو شل میڈیا پر وائرل ہوتی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چندو موریہ نامی ایک نوجوان اپنی دونوں دلہنوں کو ایک ساتھ ہی شادی کے منڈت پر لے جا رہا ہے۔ اس نوجوان کا کہنا تھا کہ وہ ایک گائوں میں کھمبا لگا نے گیا تھا جس اس کی نظر سندری پر پڑی ۔ دونوں ہی کو ایک دوسرے سے پیار ہو گیا ۔ جس کے ایک سال بعد وہ ایک شادی کی تقریب میں حسینہ نامی لڑکی کو دیکھ کر دیوانہ ہوگیا تھا۔ مجھے فیصلہ کرنا تھا۔ میں دونوں کو دھوکا نہیں دے سکتا تھا اور دونوں مجھے پیار کر تی تھیں۔ چنانچہ اب میں دونوں سے شادی کر نے جا رہا ہوں۔

About Admin

Check Also

برقع پہنو اور نماز پڑھنی شروع کر دو۔۔!! شاہ رُخ خان کا اپنی اہلیہ سے مکالمہ، یہ سنتے ہی گوری کے رشتہ داروں نے کیا کر دیا؟ حیرا کُن صورتحال پیدا ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے آج کل دنیا بھر کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *