ٹیکسی میں سفر کرنیوالی خاتون اپنا پرس بھول گئی لیکن جب ڈرائیور نے کھول کر دیکھا تو اندر سے کیا نکلا ؟ ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر ڈال دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس دنیا میں ہر کیٹگری کے انسان موجود ہیں اچھے بھی اور بُرے بھی، پشاور میں ایک خاتون ٹیکسی میں اپنا پرس بھول گئی لیکن ڈھونڈنے کے باوجود تاحال اس کا سراغ نہیں مل سکا، تفصیلات کے مطابق ایماندا ر ٹیکسی ڈرائیو کو گاڑی میں اپنا پر س بھول جانے والی اس خاتون کی تلاش ہے ۔

جس کے بیگ میں آٹھ لاکھ روپے سے زائد کی کیش رقم موجود ہے ۔ڈرائیور کے مطابق خاتون نے ٹیکسی میں سفر کیا اور اپنا بیگ گاڑی میں ہی بھول گئی تاہم جب ٹیکسی ڈرائیور جمیل احسان کو معلوم ہوا تو اس نے بیگ کھول کر دیکھا جس میں تین ہزار سے زائد برطانوی پائونڈ (آٹھ لاکھ پاکستانی ) اور چالیس ہزار روپے کیش موجود تھا ، پرس میں خاتون کا پاسپورٹ بھی رہ گیا تھا ، ٹیکسی ڈرائیور کا کہناتھا کہ خاتون کی تلاش کر رہاہوں تاکہ اس کی امانت لوٹا سکوں ، جس مقام پر اسے چھوڑا تھا وہاں سے وہ کس مقام پر گئی ہیں معلوم نہیں ، پرس میں خاتون کا کوئی رابطہ نمبر بھی موجود نہیں ، ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون کی نقدی اور پاسپورٹ کی ویڈیو بنا کر شیئر کر دی ۔تاحال اس خاتون کے بارے میں پتہ نہیں چل سکا۔ دوسری جانب  پاکستانی شہری کی ای میل پر جواب میں برطانوی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے جاری وارنٹ نواز شریف کے برطانیہ میں قیام پر اثر انداز نہیں ہوسکتے۔برطانوی دفتر خارجہ نے کہا کہ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ملزمان کے تبادلے کا معاہدہ نہیں ہوا۔نواز شریف کے قانونی معاملات حکومت پاکستان کے ساتھ ہیں۔

About Admin

Check Also

دہائیوں پرانی رفاقت کا خاتمہ۔۔۔!!! پیپلز پارٹی کے بانی رہنماء نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کپتان ہو یا کھلاڑی، کھیل کا میدان ہ یا سیاسی میدان، بس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *