Breaking News

ایک معصوم بچہ قبرستان میں اپنا بستہ پھینک کرایک قبر کے پاس بیٹھ گیا اور روتے ہوئے شکایت کرنے لگا

اللہ اکبر۔۔۔۔ ایک معصوم بچہ قبرستان میں ایک قبر پر اپنا بستہ پھینک کر قبر کے پاس بیٹھ گیا اور روتے ہوئے شکایت کرنے لگا، “اٹھو نا بابا! ٹیچر نے کہا ہے کہ فیس لے کر آنا نہیں تو کل اپنے بابا کو لے کر آنا۔۔۔!”یہ سن کر ساتھ کی قبر پر کھڑے ایک صاحب متوجہ ہوئے۔

وہ فون پر کسی پھول والے سے ہزاروں روپے کی پھولوں کی چادر لینے کے لئے بات کر رہے تھے، اچانک انہوں نے دوبارہ موبائل اپنے کان سے لگایا اور بولے، “بھئی! نہیں چاہئے تمہاری پھولوں کی چادر، پھول ادھر ہی مل گیا ہے۔۔۔!”پھر انہوں نے بڑے پیار سے وہ پیسے بچے کے ہاتھ میں رکھے اور آنسوؤں کو ضبط کرتے ہوئے بولے، “بیٹا! یہ لو، یہ پیسے تمہارے بابا نے جنت سے بھیجے ہیں۔۔۔۔یہ بھی پڑھیں۔۔۔ دنیا میں سب سے زیادہ سونے کے محفوظ ذخائر کا مالک امریکہ ہے۔ اس کے یہاں 8133 ٹن سونا ہے۔ جرمنی 3362 ٹن سونے کے حوالے سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ 2814 ٹن سونے کے محفوظ ذخائر کے باعث تیسرے نمبر پر ہے۔سعودی عرب نے سونے کے محفوظ ذخائر میں عرب دنیا میں پہلی اورعالمی سطح پر اٹھارہ ویں پوزیشن حاصل کی ہے۔سعودی عرب 2020 میں ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران اپنی یہ پوزیشن قائم رکھنے میں کامیاب رہا۔ سونے کے محفوظ ذخائر میں سعودی عرب کو برطانیہ پر برتری حاصل رہی جو 310 ٹن سونے کے مالک کے حوالے سے 19 ویں نمبر پر ہےسعودی عرب کو سپین پر بھی فوقیت رہی جو 281 ٹن کے حوالے سے 21 ویں نمبر پر ہے۔ دنیا میں سونے کے سب سے زیادہ محفوظ ذخائر رکھنے والے ملکوں میں خلیجی ممالک آتے ہیں۔

About Admin

Check Also

ناخن کاٹتے وقت ’’ انا للہ وانا الیہ راجعون ‘‘ پڑھنے سے کیا معجزہ پیش آتا ہے ؟

اللہ اکبر ۔۔۔۔ انوکھاعمل اوروظیفہ ،کوئی دکھ ،بیماری یا کسی بھی قسم کی پریشانی یا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *