مفتی قوی کہیں کے نہ رہے، ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے متنازعہ ترین کرداروں میں سے ایک مفتی عبدالقوی ہیں جن کو ایک خاتون نے طمانچہ لگا دیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو (جو نیچے دیکھی جا سکتی ہے) میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مفتی عبدالقوی کسی ہوٹل کے کمرے میں بیڈ پر بیٹھ کر موبائل فون استعمال کر رہے ہیں۔

کہ اسی دوران ان کے ساتھ کمرے میں موجود سرخ کپڑوں میں ملبوس خاتون انہیں تھپڑ رسید کردیتی ہے۔ خاتون سے تھپڑ کھانے کے بعد مفتی عبدالقوی ہکا بکا رہ جاتے ہیں۔ مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے والی خاتون کی فی الحال شناخت سامنے نہیں آسکی اور نہ ہی ویڈیو میں اس کی شکل واضح ہورہی ہے، یہ بھی پتہ نہیں ہے کہ خاتون نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ کیوں مارا۔ ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ باقاعدہ منصوبہ بنا کر تھپڑ مارا گیا ہے کیونکہ ویڈیو بنانے کیلئے کوئی شخصیت وہاں پہلے سے موجود ہے اور جس طریقے سے خاتون ایک ہی تھپڑ مار کر وہاں سے ہٹی ہے اس سے بھی یہی لگتا ہے کہ یہ سستی شہرت کا ایک اور ذریعہ ہوسکتا ہے۔ اب نیچے ویڈیو دیکھئے۔

 

About Admin

Check Also

اب ہر سرکاری ملازم کے پاس اپنا گھر،اپنی گاڑی ہوگی اورحکومت نے انتہائی شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہر سرکاری ملازم کی خواہش ہوتی ہے کہ اُس کے پاس اپنا ذاتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *