Breaking News

پاکستانیوں کو مرغی نہیں بلکہ کس چیز کے انڈے کھلائے جارہے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہمارے ملک میں دو نمبری کا کام اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے ہر چیز کی نقل کی جاتی ہے اور ملاوٹ شدہ چیزوں کا استعمال بھی بہت عام ہوتا جا رہا ہے انڈے جو پہلے ہی بہت مہنگے ہیں۔ تاہم اب پاکستانیوں کو مرغی نہیں بلکہ کس چیز کے انڈے کھلائے جارہے ہیں۔

 

مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈوں کا آملیٹ کھلائے جانے کا انکشاف، کراچی کے ڈھابے اور ہوٹلز میں گھنائونا کاروبار عروج پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈھابوں اور ہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈوں کا آملیٹ بنا کر کسٹمرز کو کھلایا جا رہا ہے۔ انکشاف ہوا ہےکہ ان ڈھابوں اور ہوٹلز کو یہ انڈےوائلڈ لائف کے اہلکار اور مضافاتی علاقوں میں موجود کچھوا فارمز کے مالکان فراہم کرتے ہیںاور یہ انڈے زیادہ تر آملیٹ کی صورت میں چائے کے ڈھابوں اور شہر کے پوش علاقوں میں کھلنے والے ہوٹلز میں آملیٹ اور انڈا پراٹھا کی شکل میں گاہکوں کو پیش کئے جاتے ہیں۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے صوبے کی نرسز کے ماہانہ وظیفے میں پورے 11ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔اور تمام نرسوں کو اب ڈپلومہ کی بجائے ڈگریاں جاری کی جائیں گی۔صوبائی وزیر صحت نے نرسز کے وظیفے کو 20 ہزار روپے سے بڑھا کر 31 ہزار روپے کرنے کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ تاریخ میں پہلے کسی حکومت نے نرسز کی حالت بہتر کرنے کا کام نہیں کیا، ہم نے تاریخ میں پہلی بار 500 میل نرسز کو بھرتی کیا ہے۔

About Admin

Check Also

بوٹ پالش بھی مہنگی ہو گئی اس لیے اب پالش سے پہلے ۔۔۔ مہنگائی کے طوفان پر حامد میر بھی بول پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *