Breaking News

سائنسدانوں نے مردانہ کمزوری سے نجات دلانے والا ’غبارہ‘ تیار کرلیا

اسلام اباد(نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے مردانہ کمزوری سے نجات دلانے والا غبارہ ایجاد کر لیا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ انتہائی چھوٹے سائز کا غبارہ مرد کے خون میں رکاوٹ دور کرکے اس میں مثانہ کی ایستادگی کا مسئلہ دور کرتا ہے۔ اس میں ہوا نہ بھری ہو تو اس کا سائز چاول کے ایک دانے جتنا ہوتا ہے۔

اور اسے مریض کی ’پوڈینٹل آرٹری‘ میں جلد کے راستے انجیکٹ کیا جاتا ہے۔  رپورٹ کے مطابق پوڈینٹل آرٹری کے ذریعے ہی مردانہ اعضاء کو خون کی فراہمی ہوتی ہے۔ اگر اس میں خون میں رکاوٹ آ جائے تو مردوں کو مثانہ کی ایستادگی کا مسئلہ لاحق ہو جاتا ہے۔ یہ ڈیوائس خون کی اس ورید میں جا کر اس میں موجود رکاوٹ کو ختم کر دے گی اور مردوں کو اس مسئلے سے نجات مل جائے گی۔ یہ غبارہ ’لائیو ایکسرے امیج‘ کے ذریعے پوڈینٹل آرٹری تک پہنچایا جائے گا اور اس میں ہوا بھر کر اسے پھلایاجائے گا اور خون میں رکاوٹ ختم ہونے کے بعد اس کی ہوا نکال کر اسے واپس جسم سے باہر نکال دیا جائے گا۔ دسری جانب ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے نئے انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ مفتی عبدالقوی نے ان کے ساتھ نازیبا گفتگو اور حرکات کیں، پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو اور پھر کہا کہ اپنی زبان باہر نکالو تومیں نے کہا ہیں یہ کیا؟

About Admin

Check Also

میرا بیٹا پیدا ہوا تو اس کے کان نہیں تھے کیونکہ میرے خاوند کے اندر یہ عادت تھی۔۔ پاوں کے تلے سے زمین سے نکال دینےوالا واقعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک عورت کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا، وہ اور اس کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *