Breaking News

محکمہ موسمیات کی پورے پاکستان کے لیے خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کی پورے پاکستان کے لیے بارشوں کے بارے میں اہم ترین خبر سامنے آ گئی ہے۔بارش کا سلسلہ 23 جنوری بروز ہفتہ سے شروع ہوگا جو ملک کے بیشتر علاقوں میں جاری رہے گا۔اس سے سردی کی شدت میں کافی اضافہ ہوگا۔ جنوری میں اسے مہینے کے آخر میں موسم کافی سرد ہو جائے گا۔

پاکستانی بارش کا انتظار کررہے ہیں ۔ دوسری جانب نرسوں کی تنخواہ 20 ہزار روپے سے بڑھا کر 31 ہزار روپے کرنے کا اعلان پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا پنجاب حکومت نے صوبے کی نرسز کے ماہانہ وظیفے میں پورے 11ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔اور تمام نرسوں کو اب ڈپلومہ کی بجائے ڈگریاں جاری کی جائیں گی۔صوبائی وزیر صحت نے نرسز کے وظیفے کو 20 ہزار روپے سے بڑھا کر 31 ہزار روپے کرنے کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ تاریخ میں پہلے کسی حکومت نے نرسز کی حالت بہتر کرنے کا کام نہیں کیا، ہم نے تاریخ میں پہلی بار 500 میل نرسز کو بھرتی کیا ہے۔ جبکہ ایک اور خبر کے مطابق چالاک شوہر، بیوی کے نام پر بینک سے قرضہ لیا، دوسری شادی کر لی سعودی عرب میں ایک خاتون نے دعوی دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے شوہر نے اسے دھوکہ دیتے ہوئے اس کے نام پر بینک سے قرضہ لیا اور دوسری شادی کر بیٹھا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ’شوہر پر کسی کا قرض تھا، اس نے مجھ سے کہا کہ تمہارے نام پر بینک سے قرض لے کر لوگوں کا ادھار ادا کروں گا۔خاتون کا کہنا ہے کہ ’میں نے اس کی اجازت دے دی جس پراسے بینک نے ایک لاکھ 20 ہزار ریال قرض دے دیا۔‘انہوں نے کہا کہ ’بعد میں اچانک معلوم ہوا کہ اس نے اس رقم سے دوسری شادی کرلی ہے۔‘

About Admin

Check Also

پاکستانی وزیراعظم اور دو ہزار بٹیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقاررعلی بھٹو کھانے اور کھلانے کے کس قدر شوقین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *