Breaking News

ایک شخص حضرت علی ؓ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے رات کو نیندٹھیک سے نہیں آتی ۔۔۔ آپ نے اس کی تکلیف کا جواب کیادیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حضرت علی رضی اللہ عنہ کو علم کا دروازہ کہا جاتا ہے آپ ہر سوال کا جواب ایک دلیل کے ساتھ دیتے تھے ایک دفعہ کا واقعہ ہے کہ ایک شخص حضرت علی ؑ کے پاس آئے اور سوال کیا کہ وہ جب رات کو سوتا ہے تو اس کے جسم میں درد رہتا ہے۔

اور صبح اٹھ کر بھی تھکا وٹ رہتی ہے جس پر آپ رضی اللہ عنہ نے اسے جواب دیا کہ رات کو اٹھ کر پانی نہ پیا کرو کیونکہ اس سے آپ کے جسم میں تکلیف پیدا ہوتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔ حضرت اویس قرنی کون ہیں ۔اویس نام ہے عامرکے بیٹے ہیں مراد قبلہ ہے قرن ان کی شاخ ہے اور یمن ان کی رہائش گاہ تھی ۔حضرت نے ماں کے حد درجہ خدمت کی ۔وہ آسمانوں تک پہنچی حضرت اویس قرنی حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر نہیں ہوسکے۔حضور اکرم (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ جب لوگ جنت میں جا رہے ہوں تو حضرت اویس قرنی کو جنت کے دروازے پرروک لیا جائے گا۔جبرئیل آسمان سے پہنچے اوران کی بات کوحضور نے بیان کیا چونکہ حضور دیکھ رہے تھے کہ آئندہ آنے والی نسلیں اپنی ماؤں کے ساتھ کیسا سلوک کریں گی۔ سبحان اللہ ۔۔۔ اللہ پاک ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

About Admin

Check Also

ناخن کاٹتے وقت ’’ انا للہ وانا الیہ راجعون ‘‘ پڑھنے سے کیا معجزہ پیش آتا ہے ؟

اللہ اکبر ۔۔۔۔ انوکھاعمل اوروظیفہ ،کوئی دکھ ،بیماری یا کسی بھی قسم کی پریشانی یا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *