Breaking News

یہ کس معروف ترین اداکارہ کی لڑکپن کی تصویر ہے؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں سکول کی دو طالبعلم یونیفارم پہنے ہوئے ٹیبل کے آگے کھڑی ہیں اور بظاہر تصویر سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سکول میں پریکٹیکل کی کلاس چل رہی ہے ۔ یہ تصویر کسی اور کی نہیں۔

بلکہ بالی ووڈ کی معروف ترین اداکارہ” دیشا پٹانی “کی ہے جو آتے ہی بالی ووڈ پر چھا گئیں، اداکارہ کے بارے میں مشہو ر ہے کہ وہ جیکی شیروف کے بیٹے ” ٹائیگر شیروف “ کے ساتھ تعلقات میں ہیں لیکن اس بات کا کبھی بھی دونوں کی جان بسے کھل کر میڈیا کے سامنے اظہار نہیں کیا گیا تاہم دونوں کو متعدد با ر ایک ساتھ دیکھا جا چکاہے ، بھارتی ویب سائٹ پنک ولا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ دونوں الگ ہو گئے ہیں تاہم اس حوالے سے بھی کوئی ٹھوس تصدیق موجود نہیں ہے ۔ دیشا پٹانی نے اپنے کیریئر کا آغاز تامل فلم ” لوفر “ سے کیا جو کہ 2015 میں ریلیز کی گئی تھی لیکن بالی ووڈ میں قدم بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی کی زندگی پر بننے والی فلم ” ایم ایس دھونی “ سے رکھا ، جس کے بعد وہ آگے بڑھتی چلی گئیں، دیشا پٹانی نے 2017 میں چائنیز فلم ” کنگ فو یوگا “ میں اداکاری کے جوہر دکھائی ، یہ فلم چین کی سب سے بہترین کاروبار کرنے والی فلموں میں شامل ہوئی ۔

About Admin

Check Also

راتو رات کمزوری اور مر دانہ کمزوری ختم طاقت کا لا جواب خزانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کل ہمارے ملک میں 95 فیصد نوجوان حضرات مردانہ کمزوری کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *