Breaking News

سورۃ الفاتحہ کا یہ ایک رکوع پڑھیں ہر مشکل آسان

اللہ اکبر ۔۔۔ بدن کا درد ہو یا بخار . کینسر ہو یا پھر کالا یرقان ،فالج.زکام ہر طرح کی چھوٹی بڑی بیماریوں کے لئے صورت فاتحہ کا عمل نہایت آزمودہ ہے اس عمل کے نتائج عجیب و غریب ہے اور جس نے بھی یہ عمل کیا اس کو نمایاں تبدیلی محسوس ہوئی . عمل درج ذیل ہے. نماز فجر کی سنتوں اور فرض کے درمیان 41 مرتبہ سورۃ فاتحہ کو بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ ملا کر پڑھے۔

 

اول و آخر 7 مرتبہ درود پڑھے . نماز فجر کے فورا بعد اس عمل کو70 دوبارہ دہرائے .اور اسی ترتیب سے عشاء کی نماز کے بعد اس کو پڑھے: اگر کسی وجہ یا مجبوری سے فجر کے وقت نہ پڑھ سکے تو اس کے فجر کے بعد ضرور پڑھے . اس کے ساتھ روزانہ جتنا ہو سکے :اِیاک نعبد و اِیاک نستعین: کا ورد کرتے رہیں۔ قرآن حکیم کے ایک ایک حرف میں شفاہے.جو مسلمان روزانہ آیات قرآنی کی تلاوت کرتے اور باوضو رہتے ہیں اللہ کریم انکے لئے کشادگی پیدا کرتے ہیں. ایسے لوگ کبھی دنیاوی مسائل سے شاکی نہیں ہوتے نہ انہیں ڈپریشن ہوتا ہے.ان کا دل اور دماغ پرسکون ہوتا ہے.جیسا کہ سورہ فاتحہ کو روزانہ پڑھنے والوں کا معاملہ ہے .رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کہ سورہ الفاتحہ میں موت کے علاوہ ہر مرض کے لئے شفا ہے تو آقائے دوجہاں ﷺ کا فرمان اس کی ضمانت دیتا ہے کہ سورہ فاتحہ پڑھتے رہنے والوں پر آسانیاں پیدا ہوتی ہیں.جو کوئی بھی سورہ فاتحہ کا عامل بن جاتا ہے اسکا بے تحاشا ذکر کرتا ہے تو ایسے لوگوں پر معاشی تنگی نہیں ہوگی،انہیں غیب سے رزق ملے گا،بیمار ہوں گے تو جلد صحت یاب ہوں گے. سورہ فاتحہ کے عامل جب کسی کو دم کرتے ہیں تو موذی امراض سے چھٹکارا حاصل ہوجاتا ہے.اگر کوئی انسان کسی مصیبت کا شکار ہوجائے اور کوئی راہ نہ دکھائی دے تو اسے چاہئے کہ چالیس روز تک سورہ فاتحہ ایک سو پچیس بار پڑھ لیا کرے ۔

About Admin

Check Also

اپنے بال سنوار رہی تھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ”مکہ مکرمہ میں ایک عورت تھی اس کو اپنے حسن پر بڑا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *