Breaking News

اہم ترین ملک میں طیارہ حادثہ! کئی کھلاڑی جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کا دن فٹ بال کے شائقین کے لئے ایک انتہائی افسوس ناک دن ثابت ہوا ہے ۔تصیلات کے مطابق برازیل میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں فٹ بال کلب کے صدر لوکس میئارا اور 4 کھلاڑی ہلاک ہوگئے ہیں ۔ حادثے میں طیارے میں موجود کوئی بھی شخص جانبر نہیں ہوسکا ۔

 

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی ریاست ٹوکانٹس میں دو انجن والا بیرون ماڈل کا چھوٹا طیارہ رن وے کے قریب ہی حادثے کا شکار ہو گیا۔طیارے کا پائلٹ بھی حادثے کا شکار ہوگیا تاہم اس کا نام نہیں بتایا گیا ۔پالماس فٹ بال کلب کے کھلاڑی لوکس پیراکزیڈس ، گیلرمے نو ، رینول اور مارکس مولیناری کرونا پازیٹیو تھے اور ٹیم سے الگ ہوکر ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ برازیلین فٹبال کنفیڈریشن نے حادثے کے بعد ٹورنامنٹ ملتوی کیے جانے کی تصدیق کر دی۔ یاد رہے کہ 2016ء میں ایک طیارے حادثے میں برازیلین فٹ بال کلب کے 19 ارکان سمیت 76 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ دوسری جانب سوشل میڈیا سے دوستی پروان چڑھنے کے بعد ایک اور غیرملکی خاتون پاکستانی نوجوان سے شادی کیلئے گوجرانوالہ آپہنچی جس نے نکاح بھی کرلیا اور اب اپنے دولہے سمیت واپس چیک ریپبلک جانے کا ارادہ رکھتی ہے، دولہا نے ڈیلی پاکستان کو بتایا کہ عمر رسیدہ دلہن کے کنوارے ہونے کے انکشاف پررونے لگ پڑا۔ تفصیلات کے مطابق 65سالہ چیک ریپبلکن خاتون گوجرانوالہ کے علاقے ورپال چٹھا پہنچیں ،دولہا عبداللہ رنگ روغن کرنیوالا پینٹرہے اور اس کی عمر محض تئیس سال ہے ۔

About Admin

Check Also

مون سون بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل آغاز کب سے ہوگا اور یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پکی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گرمی کے ستائے ہوئے عوام کے لئے بہت بڑی خوش خبری سامنے آ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *