Breaking News

نامور پاکستانی اداکارہ وزیر تعلیم شفقت محمود کی صاحبزادی نکلیں ؟ نام اور تصاویر آپ کو حیران کر ڈالیں گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ کو یقین اس بات کا علم نہیں ہو گا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ تارا محمود وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی بیٹی ہیں، سوشل میڈیا پر اس انکشاف کے بعد اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے حیرانی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ یہ تصاویر نیچے دیکھی جا سکتی ہیں۔

 

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی جانب سے متعدد مرتبہ والد اور والدہ کے ہمراہ تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔ گزشتہ برس فروری میں اداکارہ نے والد کو سالگرہ کی مبارکباد دی تھی۔ ادèاکارہ کی ایک جڑواں بہن بھی ہیں اور وہ تین بہنیں ہیں۔والد کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے تارا محمود نے لکھا کہ اللہ آپ کا سایہ ہم پر قائم رکھے اور آپ کو لمبی صحت والی زندگی عطا کرے۔آمین۔خیال رہے کہ تارا محمود نے دیارِ دل، محبت صبح کا ستارہ ہے، رازِ الفت، سنو چندا ، انا اور دیگر مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ اب نیچے تصاویر د‏ یکھئے۔ نیچے تصاویر دیکھئے۔

About Admin

Check Also

’’ وزیر اعظم بن جائیں یا پھر وزیر اعلیٰ ‘‘ پیپلز پارٹی کی مونس الٰہی کو پیشکش، چوہدری پرویز الٰہی نے بھی اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی سیاست دان اقتدار کے حصول کے لئے کچھ بھی کر سکتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *