Breaking News

نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، حکومت کا 10ارب تقسیم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی نوجوانوں کیلئے بڑی خوش خبری آ گئی ہے ، حکومت کا 10ارب تقسیم کرنے کا اعلان۔۔۔۔۔ تبدیلی حکومت نے حکومت میں آنے سے پہلے بڑے وعدے کئے تھے جن کو اب پورا کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ جس سے نوجوان طبقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

 

معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب روپے سےزائد کی رقم نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، اگلے چند ماہ میں مزید 10ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے۔نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق وانا میں معاون خصوصی عثمان ڈار نے کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ماضی میں قبائلی علاقوں کو بری طرح نظرانداز کیا گیا، آج الحمدللہ وانا کے نوجوان کامیابی کیساتھ کاروبار کررہے ہیں۔پروگرام کے حوالے سے عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ 5ارب روپے سےزائد کی رقم نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، اگلے چند ماہ میں مزید 10ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے۔معاون خصوصی نے مزید کہا کہ غربت ختم کرنے کا بہترین طریقہ نوجوانوں کوکاروبار فراہم کرنا ہے،نوجوانوں کوقرضوں کی فراہمی سےترقی کی راہ ہموار ہوگی ، کےپی کےہر ضلع ،تحصیل ، شہر اور گاؤں میں نوجوانوں کو مواقع دیں گے۔بعد ازاں وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کےتحت نواجوانوں میں رقم تقسیم کی۔

About Admin

Check Also

پاکستان کا 100 روپے کا ایسا نوٹ جس کی قیمت 50 لاکھ روپے سے زیادہ ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی تاریخ کے جو سب سے مہنگے نوٹ ہیں وہ حج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *