Breaking News

بس ایک یہی کام رہ گیا تھا۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان یوں تو کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں گنواتیں اور حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر کُھل کے تنقید کرتی ہیں۔ نیوز کاسٹنگ کے بعد ریحام خان اب خود وی لاگنگ کرتی نظر آتی ہیں مگر حال ہی میں ان کی ایک تصویروائرل ہوئی ہے۔

 

جس میں گانا گا رہی ہیں، اور ان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئی۔ صارفین نے مختلف اور حیران کُن انداز میں درعمل دیا۔ فضل جان نامی صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ” کباڑ آخر میں عربی لوگ خریدتے ھے پوری پاکستانی قوم عربی صاحب کو کوہاٹ کا ٹنل خریدنے پہ مبارک پیش کرتے ہیں”۔ محمد عثمان نامی صارف نے لکھا کہ ” یہ انکی پرانی ہے، وہ واپس ٹریک پر آگئیں”۔ نیچے تصاویر یکھئے۔

About Admin

Check Also

آ گئی وہ خبر جس کا انتظار تھا ،نہ رکنے والی بارشیں ؟ مگر کب سے ؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اطمینان بخش خبر آ گئی ہے ،محکمہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *