Breaking News

بس یہ کام باقی رہ گیا تھا۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خواتین کے ساتھ تو بُرائی کے فعل کا آئے روز سُنا جاتا ہے مگر اس سے بڑھ کر بھی کوئی حرکت گھٹیا حرکت ہو سکتی ہے یہ تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہو سکتا۔ ایسا ہی ایک المناک واقعہ اب سامنے آیا ہے جس نے ہر کسی کو حیران و پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں خواتین کے جوتوں کے ساتھ جن سی زیا دتی کرنے والا نوجوان پکڑا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس ملزم کا نام جورڈن کلارک بتایا گیا ہے جسے گرفتاری کے بعد پیسلے شیرف کورٹ میں پیش کر دیا گیا ہے اور اسے بڑی سزا ہونے کا امکان ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم خواتین کے جوتوں کے ساتھ یہ فعل کرتا اور اس قبیح فعل کی ویڈیوز بناتا تھا۔ پولیس نے 26سالہ کلارک اور اس کی منگیتر کے گھروں پر چھاپے مارے۔ اس دوران انہیں دونوں کے کمپیوٹرز اور موبائل فونز سے ایسی ویڈیوز اور تصاویر بڑی تعداد میں ملیں جن میں کلارک خواتین کے جوتوں کے ساتھ یہ حرکات کر رہا ہوتا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدرِ مملکت سے منظوری لینے کے بعد اب سرمایہ کاروں،غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل افراد اور اپنے شعبوں میں خصوصی مہارتوں کے حامل افراد کو شہریت دی جائے گی۔

About Admin

Check Also

طالبان کی حکومت کو سب سے پہلے تسلیم کرنے والا ملک کونساہو گا ؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر صحافی کامران خان نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *