Breaking News

دنیا کا واحد ملک جہاں کورونا کا ایک بھی مریض ہے نہ ہی آئندہ کوئی متاثر ہو گا۔؟ دنیا بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس نے پنجے گاڑھ رکھے ہیں لاکھوں کی تعداد میں لوگ موت کے منہ میں جا چکے ہیں تاہم مہوریہ پالاؤ دنیا کا پہلا اور واحد ملک بننے والا ہے جس کے شہریوں میں کورونا وائرس کی تشخیص نہ ہونے کے باوجود ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

 

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پالاؤ اپنے نام یہ اعزاز بھی رکھتا ہے کہ اس کا کوئی بھی شہری عالمی وبا کا شکار نہیں ہوا۔ رپورٹ کے مطابق قوی امکان ہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس کے خلاف اجتماعی مدافعت پیدا کرنے والا پہلا ملک جمہوریہ پالاؤ بن جائے۔جمہوریہ پالاؤ دنیا کا پہلا اور واحد ملک بننے والا ہے جس کے شہریوں میں کورونا وائرس کی تشخیص نہ ہونے کے باوجود ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پالاؤ اپنے نام یہ اعزاز بھی رکھتا ہے کہ اس کا کوئی بھی شہری عالمی وبا کا شکار نہیں ہوا۔ رپورٹ کے مطابق قوی امکان ہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس کے خلاف اجتماعی مدافعت پیدا کرنے والا پہلا ملک جمہوریہ پالاؤ بن جائے۔ مہوریہ پالاؤ دنیا کا پہلا او ر واحد ملک بننے والا ہے جس کے شہر یوں میں کورونا وائرس کی تشخیص نہ ہو نے کے باو جود ویکسین لگا نے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

About Admin

Check Also

انالله وانا اليه راجعون۔۔ بڑی شخصیت کا اچانک انتقال ۔۔پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *