Breaking News

ر یحام خان کا شرمناک ترین انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کی پہلی اہلیہ جمائمہ خاں تھیں جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمران خاں سے شادی کی تھی جن کے دو بچے قاسم اور سلمان ہیں جو اب اپنی والدہ جمائمہ کے پاس لندن میں رہتے ہیں وہ کبھی کبھار پاکستان اپنے والد عمران خاں سے ملنے بھی آتے جاتے رہتے ہیں۔

 

گوکہ جمائمہ خاں اور عمران خاں میں علیحدگی ہو چکی ہے مگر دونوں میں سے کبھی بھی کسی نے کسی کے خلاف کوئی الزام تراشی نہیں کی بلکہ ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ نبھایا ہے جس کی واضح مثال اُس وقت سامنے آئی جس عمران خاں کی نااہلی کا کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت تھا تو جمائمہ خاں نے لندن سے تمام ضروری کاغذات ڈھونڈ کر عمران خاں کو بجھوائے تھے جس کی وجہ سے وہ نااہلی سے بچ گئے تھےجبکہ عمران خاں کی دوسری اہلیہ ریحام خاں ہیں جن سے بھی علیحدگی ہو چکی ہے جو جمائمہ خاں سے بالکل مختلف ثابت ہوئی ہیں۔ جب عمران خاں کی ریحام خاں سے شادی ہونے جا رہی تھی توعمران خاں کی اس شادی بارے معروف ماہر اسماء ساجد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خاں کو ریحام خاں کے ساتھ دوسری شادی راس نہیں آئے گی کیونکہ دونوں کے نام اور مزاج آپس میں نہیں ملتے ہیں عمران خاں جذباتی اور حکمراں طبیعت کے مالک جبکہ ریحام خاں دوسری قسم کی خاتون ہیں شادی کے بد اثرات کے باعث عمران خاں کو قومی سیاست میں ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑیگا اور انکے مشوروں کو وہ اہمیت نہ مل سکے گی۔

 

جو دوسری شادی سے پہلے دی جاتی رہی ہے اور اب ان سے کثرت سے ایسی غلطیاں سر زد ہونگی جس کے باعث آہستہ آہستہ خود اور دنیا محسوس کرئے گی کہ ریحام خاں سے دوسری شادی راس نہیں آئی ہے اور وہ پاکستانی سیاست میں ہیرو سے زیرو ہو جائیں گے شادی کے آغاز پر ہی عمران خاں اور ریحام خاں کے قریبی عزیز وں کا روٹھ جانا شادی راس نہ آنے کی دلیل ثابت ہوا تھا دونوں طرف سے روک ٹوک اور پابندیاں لگانے سے اختلافات کاآغاز ہوا جو کہ ختم نہیں ہو سکا ۔ شادی کے باعث عمران خاں کی آمدنی کے وسائل آہستہ آہستہ کم ہوتے گئے جبکہ شادی کے ساتھ ہی روپے پیسے کے ضیاع کا آغاز بھی ہو گیا ۔ جس سے انکی دولت میں کمی ہوئی۔قبل ازیں ریحام خاں کی پہلی شادی کی ناکامی کا باعث بھی دونوں میاں بیوی کے مزاج اور نام کا آپس میں نہ ملنا تھا اور اب دوسری شادی کے بعد بھی وہی مسائل درپیش رہے ہیں جو پہلی شادی کے وقت خاوند سے تھے جس کے باعث ریحام خاں نے پہلے خاوند سے طلاق لے لی۔ وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ ان کے پہلے شوہر جنسی قوت میں عمران خان سے زیادہ مضبوط تھے۔اینکر پرسن وقار ذکا کے ” ہیڈ فون شو” میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے اپنی کتاب میں لگائے گئے الزامات کے حوالے سے تفصیلی بات کی۔ وقار ذکا اپنا یہ شو سوشل میڈیا پر کرتے ہیں ، اس پروگرام کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہ فیملی شو نہیں ہے ، اس میں ایسی مہمانوں اور میزبان کی جانب سے ایسی زبان کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

 

جو صرف بالغان کیلئے ہوتی ہے۔ وقار ذکا نے اپنے اسی پروگرام میں ریحام خان کا تفصیلی انٹرویو کیا۔ انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال پوچھا کہ ” آپ کے پہلے شوہر کی جنسی قوت زیادہ تھی یا عمران خان کی؟” اس سوال کے جواب میں ریحام خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ ان کے پہلے شوہر کی جنسی قوت عمران خان سے زیادہ تھی۔خیال رہے کہ ریحام خان کی پہلی شادی ڈاکٹر اعجاز رحمان کے ساتھ ہوئی تھی جس سے ان کے تین بچے ہیں۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کا زیادہ دباؤجون کے وسط تک سامنے آئے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج وزارت سائنس کی ایکسپرٹ کمیٹی نے تین بنیادی نکات پر رائے دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اجتماعی مدافعت کا تصور انتہاء خطرناک ہو سکتا ہے اس طرح کی کوئی حکمت عملی ہر گز نہیں اپنانی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ کورونا زکام نہیں بلکہ یہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے، رائے تو ہر شخص دے سکتا ہے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں وزیر اعظم کی اسمارٹ لاک ڈاون پالیسی ہی مسئلے کا حل ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر احتیاط کے بغیر لاک ڈاون کھولا گیا تو بہت نقصان بھی ہو سکتا ہے۔

About Admin

Check Also

مون سون بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل آغاز کب سے ہوگا اور یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پکی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گرمی کے ستائے ہوئے عوام کے لئے بہت بڑی خوش خبری سامنے آ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *