عورتیں اپنی چھاتیوں میں گوبھی کے پتے کیوں رکھتی ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عورتیں زمانہ قدیم سے ہی اپنی خوبصورتی کے لئے فکر مند رہتی تھیں اور یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے کہ عورتیں خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے مختلف چیزوں کا استعمال کیا کرتی تھیں اور وہ جو پروڈکٹس استعمال کیا کرتی تھیں اس کے بارے میں جان کر آپ حیران ضرور ہوجائیں گے۔

 

شگرین لڑکیوں کا اپنے جسم سے فالتو بال ختم کرنے کا رواج نیا نہیں بلکہ ہزار وں سال پرانا ہے کیونکہ ہزاروں سال قدیم کی عورتیں بھی اپنے جسم سے فالتوں بال صاف کیا کرتی تھیں لیکن وہ اس عمل کے لئے ویکسنگ نہیں بلکہ شوگرنگ کا استعمال کیا کرتی تھیں آج بھی بہت سی عورتیں ویکسنگ کی جگہ شوگرنگ کا استعمال کرتی ہیں۔ کیونکہ ویکسنگ کی نسبت شوگرنگ میں تکیلف کم ہوتی ہے ۔لوگ چہرے کے کیل مہاسوں کو ختم کرنے کے لئے صدیوں سے ٹوٹکے آزماتے آ رہے ہیں اور ہر انسان کا ان سے چھٹکارا پانے کا اپنا الگ طریقہ ہے لیکن زمانہ قدیم کی چائنیز عورتیں ایک عام سی پھلی کے دانے استعمال کر کے ان سے چھٹکارا پاتی تھیں ،منگ بینز چھوٹے دانے ہوتے ہیں یہ پاکستان، بھارت اور چائنا میں پائے جاتے ہیں ان کو گرینڈ کرنے کے بعد چہرے پر لگالیا جاتا ہے جس سے ایکنیز دنوں میں ختم ہوجاتے ہیں ۔روز واٹر :اگر آپ نے اپنی خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے روز واٹر کا استعمال نہیں کیا تو آپ نے بہت قیمتی چیز کو مس کر دیا ہے کیونکہ عرق گلاب میں خوبصورتی کا سب سے پرا نا اور بڑا راز چھپا ہے ۔ زمانہ قدیم کی تحریروں میں بھی اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ چھ ہزار سال پہلے کے لوگ بھی روز واٹر کا استعمال خود کو خوبصورت بنانے کے لئے کیا کرتے تھے۔

 

زعفران کا تیل ہم سب جانتے ہیں کہ کلیوپیٹر خوبصورتی کا ایک شاہکار تھی وہ اپنی خوبصورتی اور کبھی نہ ڈھلنے والی جوانی کی وجہ سے مشہور تھی اور اسی وجہ سے اس پر بہت سی کہانیاں لکھی گئی ہیں ، اس کی خوبصورتی کے بہت سے رازوں میں سے ایک راز زعفران آئل تھا ۔ وہ اپنے جسم کو خوبصورت اور چمکدار رکھنے کے لئے نہانے کے لئے دودھ سے بھرے ٹب میں زعفران کا تیل ملا لیتی تھی ۔زمانہ قدیم میں چائنیز عورتوں کی خوبصورتی کے رازوں میں ایک راز یہ بھی تھا کہ وہ پودینہ کے پتوں کا پیسٹ اپنے چہرہ پر لگایا کرتی تھیں کیونکہ یہ طریقہ مہنگا نہیں بلکہ بہت زیادہ سستا ہوتا ہے آج کی ماڈرن چائنیز عورتیں بھی پودینے کو اپنی خوبصورتی میں اضافے کے لئے روزانہ استعمال کرتی ہیں ۔ شہد صرف کھانے میں ہی لذیذ نہیں ہوتا بلکہ خوبصورتی بڑھانے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے چہرے پر بھی شہد کا مساج کیا جاتا ہے ۔ سمندری نمک جسم کے سیلز اور سکن کو گلو کرتا ہے جسم پر اضافی فیٹس کو ختم کرتا ہے ۔جاپانی عورتیں پوری دنیا میں اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہیں وہ سمند ری نمک کا استعمال کثرت سے کرتی ہیں۔ اس نمک کو کسی بھی کریم میں ملا کر اچھی طرح لگا لیں اور پھر ایک گھنٹے بعد دھو لیں فرق آپ کو خود معلوم ہوجائے گا۔ زمانہ قدی میں عوتیں گوبھی کے پتوں کو اپنی چھاتیوں پر باندھتی تھیں دراصل یہ کام وہ عورتیں کیا کرتی تھی جو اپنے بچوں کو دودھ پلایا کرتی تھیں ان پتوں کو باندھنے سے دودھ پلانے کی وجہ سے جو درد ہوتا ہے وہ ختم ہوجاتا تھا اور گوبھی کے پتوں کے استعمال سے چھاتیوں کا ڈھیلا پن دور ہوجاتا تھا۔شکریہ۔

About Admin

Check Also

کمال کے ڈا کو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک زمانہ تھا ڈا کو بھی آعلیٰ ظرف ہوا کرتے تھے۔ایک مارننگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *