Breaking News

یہ لڑکی لوگوں کے گھوڑے لے کر ان کے ساتھ کیا کام کرتی تھی انتہائی شرمناک انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یہ دنیا بھی کئی ایک عجیب و غریب کارناموں کی داستان ہے اس دنیا میں ایسے ایسے کارنامے سامنے آرہے ہیں کہ جان کر انسانی عقل ہی دنگ رہ جاتی ہے اب ایک نوجوان لڑکی نے ایسا معرکہ سرانجام دیا ہے کہ جان کر آپ خوف میں مبتلا ہو جائیں گے۔

 

تصیلات کے مطابق الاباما میں علاج حیوانات کی طالبہ کو انوکھی دھوکہ دہی پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔یہ طالبہ گھوڑوں کے مالکان سے علاج کے نام پر اُن کے بوڑھے گھوڑے حاصل کرتی اور انہیں مذبح خانوں میں فروخت کر دیتی۔ یہ طالبہ گھوڑوں کے مالکان کو یقین دلاتی کہ اُن کے گھوڑے فارم میں اپنی بقیہ زندگی سکون سے گزاریں گے۔24 سالہ فیلون بلیک وڈ اپنے تعلیمی پس منظرکی وجہ سے گھوڑوں کے مالکان کا اعتماد حاصل کر لیتی، جو اپنے بوڑھے گھوڑوں کی دیکھ بھال نہیں کر سکتے تھے۔ وہ اپنے شکاروں کو کہتی کہ بواز، الاباما میں اس کا 18 ایکڑکا فارم ہے، اگر بوڑھے گھوڑے اس کے حوالے کر دئیے جائیں تو وہ ان کا خیال رکھ سکتی ہے لیکن گھوڑے خریدنے کےلیے اس کے پاس پیسے نہیں ہے۔ گھوڑے ملنے کے بعد بلیک وڈ مبینہ طور پر انہیں میکسیکو کے مذب، ح خانوں کو فروخت کر دیتی۔ علاج حیوانات کے تیسرے سال کی طالبہ نے اب تک 50 کے قریب گھوڑوں کو غائب کیا ہے۔ بلیک وڈ کو ہفتے کے روز گرفتار کیا گیا تھا لیکن اس نے فورآ ہی 15اس کے کالج، ٹسکیگی کالج آف وٹرنری میڈیسن کے طلبا نے میڈیا کو بتایا کہ بلیک وڈ کو کالج میں دیکھا گیا ہے۔ مئی میں اسے گریجویشن کی ڈگری مل جائے گی۔

About Admin

Check Also

بادشاہ اور اس کا بیٹا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شیر شاہ سوری ہندوستا ن کا حکمران تھا۔ایک دن اس کا بیٹا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *