Breaking News

ان عورتوں کے ساتھ یہ کام کرنا جائز ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ان عورتوں کے ساتھ بغیر نکاح بھی جسمانی تعلقات قائم کرنا بلکل جائز ہے؟؟ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں ہرمسئلے کے بارے میں واضح ہدایات موجود ہیں اور اگر کوئی ضرورت محسوس ہوتو علماءحضرات تشریح کردیتے ہیں لیکن ایک معروف پاکستانی عالم دین نےمخالف صنف سے جسمانی تعلقات کے بارے میں انتہائی متنازعہ فتویٰ دیدیا۔

 

وہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کررہے تھے تاہم ان کی یہ پرانی ویڈیو آج کل انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے . تفصیلات کے مطابق علامہ ابتسام الٰہی ظہیر کا کہنا تھا کہ ’ غلام عورتوں کے ساتھ بغیر نکاح کے جسمانی تعلقات قائم کرنا جائز ہے، اسلام پر اعتراض کرنیوالے ہم کون ہوتے ہیں، مزید وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگ کے دوران کمانڈر انچیف نے ایک عورت پکڑلی تو اس کی دو صورتیں ہیں، ایک یہ کہ اسے ختم کردیں یا پھر منڈی بھیج دیا جائے ، تیسری صورت یہ ہے کہ کسی مسلمان کے سپرد کردیں جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق تاریخ گواہ ہے کہ ایک عرصہٴ دراز سے عورت مظلوم چلی آرہی تھی۔ یونان میں، مصر میں، عراق میں، ہند میں، چین میں، غرض ہرقوم میں ہر خطہ میں کوئی ایسی جگہ نہیں تھی، جہاں عورتوں پر ظلم کے پہاڑ نہ ٹوٹے ہوں۔ لوگ اسے اپنے عیش وعشرت کی غرض سے خریدوفروخت کرتے ان کے ساتھ حیوانوں سے بھی بُرا سلوک کیاجاتاتھا؛ حتی کہ اہلِ عرب عورت کے وجود کو موجبِ عار سمجھتے تھے اور لڑکیوں کو زندہ درگور کردیتے تھے۔ واہیانہ مذاہب عورت کو گناہ کا سرچشمہ اور معصیت کا دروازہ اور پاپ کا مجسم سمجھتے تھے۔ اس سے تعلق رکھناروحانی ترقی کی راہ میں رکاوٹ سمجھتے تھے۔ دنیا کے زیادہ تر تہذیبوں میں اس کی سماجی حیثیت نہیں تھی۔

About Admin

Check Also

ناخن کاٹتے وقت ’’ انا للہ وانا الیہ راجعون ‘‘ پڑھنے سے کیا معجزہ پیش آتا ہے ؟

اللہ اکبر ۔۔۔۔ انوکھاعمل اوروظیفہ ،کوئی دکھ ،بیماری یا کسی بھی قسم کی پریشانی یا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *