Breaking News

’مناسب لباس پہنیں یا جہاز سے اتر جائیں‘معروف ماڈل ایسا لباس پہن کر آگئی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک ماڈل ایسا شرمناک لباس پہن کر پرواز میں سوار ہونے کے لیے آ گئی کہ دیکھتے ہی اسے عملے نے مناسب لباس پہننے یا جہاز سے اتر جانے کے آپشنز دے دیئے۔ دی مرر کے مطابق انسٹاگرام اور اونلی فینز کی ماڈل ازابیل ایلنور گولڈ کوسٹ سے میلبرن جانے کے لیے جیٹ سٹار کی پرواز میں سوار ہوئی تھی۔

 

تاہم اس نے ’بکنی‘ پہن رکھی تھی جس پر ایک ایئرہوسٹس نے اسے روک دیا اور کہا کہ وہ اس لباس کے ساتھ جہاز میں سوار نہیں ہو سکتی۔ ایئرہوسٹس کی طرف سے ایک اوورکوٹ ازابیل کو دیا گیا اور اسے پہننے کو کہا گیا۔ ایئرہوسٹس نے اسے کہا کہ اگر وہ یہ اوورکوٹ پہن کر اپنا جسم نہیں چھپاتی تو اسے جہاز سے اتار دیا جائے گا جس پر ازابیل کومجبوراً اوورکوٹ پہننا پڑ گیا۔ میلبرن پہنچنے پر ازابیل کا کہنا تھا کہ جہاز کے عملے نے دیگر مسافروں کے سامنے میرے ساتھ ہتک آمیزسلوک کیا۔ دوسری جانب گوادر کے خوبصورت کرکٹ گرائونڈ کی تصاویر سامنے آئیں تو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی خاموش نہ رہ سکی اور دنیا کو چیلنج کردیا کہ کسی کے پاس اس سے زیادہ خوبصورت تصاویر ہیں تو شیئرکریں ۔ ابھی گوادر سٹیڈیم کی خوبصورتی کے چرچے چل رہے ہیں لیکن اب پاکستان کے ایک اور کرکٹ گرائونڈ کی تصاویر سامنے آگئیں جس کے بارے میں کہا جارہاہے کہ یہ گراؤنڈ گلگت بلتستان کی وادی نگر میں موجود ہے۔یہ تصاویر وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والے موبائل فوٹو گرافر علیم بیگ نے شیئر کی ہیں۔

About Admin

Check Also

اللہ کی قدرت۔۔۔ بھینس آنکھوں میں آنسو لیے قصائی کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ گئی،ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیووز ڈیسک) انسان ہو یا جانور جان تو ہر کسی کو پیاری ہے کوئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *