Breaking News

عمران خان کے ساتھ تصویر میں موجود یہ لڑکا آج پاکستان کی ایک مقبول اور مشہور ترین شخصیت ہے ، بھلا کون ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے ساتھ تصویر کھنچوانے کو جیسے کافی عرصہ پہلے لوگ قابل فخر سمجھتے تھے ویسے ہی آج بھی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ تصویر بنوانے یا سیلفی لینے کو بچے جوان اور بوڑھے اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔

 

اس تصویر میں نامور اداکار وہدایتکار بلال لاشاری اپنے لڑکپن میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ موجود ہیں۔ دوسری جانب 36سالہ مصری نوجوان کے ساتھ شادی کرنے والی 81سالہ برطانوی دادی اماں نے بالآخر اپنی سہاگ رات کی۔ایسی تفصیلات دنیا کو سنا دیں کہ لوگوں کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس خاتون کا نام آئرس جونز ہے جس نے محمد احمد ابراہیم نامی مصری نوجوان کے ساتھ شادی کی۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے آئرس نے بتایا ہے کہ شادی کی رات ہم کے ایف سی گئے اور میں نے ایک کوکا کولا پی۔ میں جب بھی مصر کا مرچ مصالحے والا کھانا کھاتی ہوں، مجھے کافی وقت ٹوائلٹ میں گزارنا پڑتا ہے۔‘‘ آئرس کا کہنا تھا کہ ’’میری یہ سہاگ رات پہلی سہاگ رات جیسی ہی تھی۔ صرف اتنا فرق تھا کہ اس باریہ زیادہ مشکل نہیں تھا، تاہم اگلے روز مجھ سے چلا بھی نہیں جا رہا تھا۔‘‘ آئرس نے ہنستے ہوئے بتایا کہ ’’جب ہماری شادی ہو رہی تھی تو تمام چیزیں عربی زبان میں ہو رہی تھیں جن کی مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی۔ بس مجھے یہی احساس تھا کہ اب میں اپنے شوہر کے انگوٹھے کے نیچے ہوں۔‘‘آئرس کا کہنا تھا کہ ’’میں جلد از جلد محمد کو برطانیہ لیجانا چاہتی ہوں، اگر وزیراعظم بورس جانسن سن رہے ہیں تو وہ محمد کو ویزا دلوانے میں مدد کریں۔وہ کوالیفائیڈ انجینئر ہے اور میں یقین دلاتی ہوں کہ یہ وہاں بے روزگار نہیں رہے گا۔‘

About Admin

Check Also

شادی کی تیسری رات دولہے نے دولہن کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ دونوں خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی ہر انسان کی بڑی خواہش ہوتی ہے اور ہر انسان اپنی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *