Breaking News

معمر شخص نو عمر لڑکے کے ساتھ غلط حرکات کرتے ہوئے پکڑا گیا موقع پر موجود شخص نے ویڈیو بنا کر وائر ل کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معمر شخص نوجوان کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے پکڑا گیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کو لوگوں سے معافی مانگتے دیکھا جا سکتا ہے۔ جس کی ویڈیو نیچے دیکھی جا سکتی ہے بتایا گیا ہے کہ مذکورہ شخص ایک نوجوان کے ساتھ دربار کے اندر غلط حرکات کرتے پکڑا گیا تھا۔

جس پر وہاں موجود لوگوں نے ویڈیو بنانا شروع کر دی۔ مذکورہ شخص ویڈیو بنانے والے کی منت سماجت کرتا ہے کہ وہ اس کی ویڈیو نہ بنائے،وہ کہتا ہے کہ ہمیں ایک بار معاف کر دو دوبارہ یہ حرکت نہیں کریں گے۔ویڈیو بنانے والے شخص کے مطابق وہ دربار کے اندر دعا مانگ رہا تھا جب اس نے دونوں کو غلط حرکات کرتے پایا۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے بھی سخت ردِعمل کا اظہار کیا گیا۔ تاہم کچھ صارفین نے یہ بھی کہا کہ ایسے معاملات میں قانونی راستہ اپنانا چاہئیے اور طرح سوشل میڈیا پر ایسے کاموں کی تشہیر نہیں کرنی چاہئیے۔اس قسم کی ویڈیو سے معاشرے میں اچھا تاثر نہیں پھیلتا تاہم کچھ لوگوں نے یہ بھی ردِعمل دیا کہ معاشرے میں موجود ایسے لوگوں کو بے نقاب کرنا چاہئیے تاکہ وہ آئندہ یہ کام کرنے کی جرات نہ کر سکیں۔ نیچے ویڈیو دیکھئے۔

About Admin

Check Also

کالی مرغی کا کالا گوشت اورانڈے بھی کالے ،عمران خان کے ایک مشورے نے زندگی بدل ڈالی دنوں میں لکھ پتی ہونے والے شخص کی کہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جس وقت عمران خان صاحب اقتدار میں آئے تو انہوں نے لوگوں کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *