Breaking News

گاؤں میں طوفان کے بعد ’سونے کی بارش‘ ہوگئی لوگوں کی منٹوں میں قسمت بدل گئی حیران کن خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ساحلی علاقے میں واقع گاﺅں اوپاڈا گزشتہ دنوں سمندری طوفان ’نیوار‘ کی ز د میں آ کر ختم ہوا لیکن اس آفت کے چند دن بعد ہی گاﺅں والوں کی لاٹری نکل آئی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس گاﺅں کے لوگ ایک صبح ساحل کی طرف گئے ۔

تو انہیں ریت پر سونے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے نظر آئے۔ ساحل پر سونے کی برسات کی خبر جب گاﺅں میں پھیلی تو ہر کوئی سونا تلاش کرنے کے لیے وہاں پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق گاﺅں کے 50لوگوں کو سونے کے ٹکڑے ملے جن کی مجموعی مالیت ساڑھے 3ہزار بھارتی روپے (تقریباً ساڑھے 7ہزار پاکستانی روپے) تھی۔ حقیقت میں یہ سونا کہاں سے آیا؟ اس کا حتمی جواب تو فی الحال کسی کے پاس نہیں لیکن مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کی زد میں دو مقامی مندر بھی آئے تھے جن میں سونے کی اشیاء پڑی تھیں۔ یہ ٹکڑے انہی اشیاء کے ٹوٹنے سے بنے اور ادھر ادھر بکھر گئے۔ ساحل پر سونے کی برسات کی خبر جب گاﺅں میں پھیلی تو ہر کوئی سونا تلاش کر نے کے لیے وہاں پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق گاﺅں کے پچاس لوگوں کو سونے کے ٹکڑے ملے۔ حقیقت میں یہ سونا کہاں سے آیا؟ اس کا حتمی جواب تو فی الحال کسی کے پاس نہیں لیکن مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کی زد میں دو مقامی مندر بھی آئے تھے جن میں سونے کی اشیاء پڑی تھیں۔ یہ ٹکڑے انہی اشیاء کے ٹوٹنے سے بنے اور ادھر ادھر بکھر گئے۔

About Admin

Check Also

اگر آپ بھی دوائی کا خالی پتہ پھینک دیتے ہیں تو ٹھہریں ۔۔ جانیئے اس کو استعمال میں لانے کا حیرت انگیز طریقہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہماری روزمرہ کی استعمال کی اشیاء کو اکثر ہم استعمال کے بعد پھینک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *