Breaking News

’میں اب عملی طور پر مسلمان نہیں ہوں ‘پاکستانی نژاد برطانوی ٹیلی ویژن پریزنٹر سائرہ خان نے اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی ٹیلی ویژن پریزنٹر سائرہ خان نے عملی طور پر مسلمان نہ ہونے کا اعلان کردیا ۔تفصیل کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والی 50سالہ سائرہ خان نے کہا ہے کہ اس نے اپنے خاندان کو خوش رکھنے کے لیے مسلمان ہونے کا ڈرامہ کیا تھا ۔

اس نے بتا یا کہ رواں ہفتے اسے ایک ٹرول کا پیغام موصول ہوا جس کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ اب سب کے سامنے آکر اعلان کروں کہ عملی طور پر مسلمان نہیں ہوں ۔اس نے کہا کہ مجھے یہ کہنے میں 50سال لگے کیونکہ مجھ میں یہ کہنے کی ہمت نہیں تھی ۔اس کا کہنا تھا کہ میں کسی بھی مسلم برادری کی نمائندگی نہیں کرتی ،میں ایک 50سالہ تعلیم یافتہ آزاد خاتون ہوں ۔ دوسری جانب  پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کولاپتہ ہوئے آج تیسرا دن ہے اور جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے تو لوگوں کی امیدیں بھی کم ہو رہی ہیں ۔جہاں ایک طرف لوگ لاپتہ کوہ پیماوں کے لیے دعا گو ہیں تو وہاں دوسری جانب پاک فوج کے ہیلی کاپٹر سخت موسم اور مشکل صورتحال میں ریسکیو آپریشن جار ی رکھے ہوئے ہیں ۔ریسکیو مشن پر گئے ہیلی کاپٹر سے لی گئی ایسی تصویریں سامنے آئیں کہ ریسکیو ٹیم کی امید بندھ گئی لیکن پھر ان تصویروں کا موازنہ کیا گیا تو مختلف حقیقت سامنے آگئی۔

About Admin

Check Also

سعودی ولی عہد محمد بِن سلمان کی 11 سالہ لڑکی کے ساتھ شادی۔۔۔ یہ لڑکی کس اعلیٰ شخصیت کی بیٹی ہے؟ پورے عرب میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد سلمان جن کے بارے میں پاکستانی قوم بخوبی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *