Breaking News

دبئی کے آسمان پر دو چاند نمودار ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے دبئی کے آسمان پر دو چاند نمودار ہو گئے۔ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت دبئی کے آسمان پر دکھائی دینے والے دو چاند آخر کیسے نمودار ہو گئے۔ یہ گتھی بھی سلجھا دی گئی ہے۔ خلیجی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے۔

کہ دبئی انتظامیہ نے نئی ٹیکنالوجی کے تحت آسمان پر دوچاند دکھا دیے۔ اس کے لیے انتظامیہ نے ملک میں پہلی بار نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے 100میٹر کی دیوقامت دوکرینوں اور 40 میٹر اسکرین کی مدد سے زمین اور مریخ کے چاند کی نمائندگی کرتے دو چاند آسمان پر ظاہرکیے۔اخبار کے مطابق اس کا مقصد متحدہ عرب امارات کے تاریخی خلائی مشن مریخ کی خوشی منانا اور عوام کو اس مشن کی آگاہی دینا تھا۔۔۔۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔ انسان کا جسم جو اشرف المخلوقات ہے ۔دیگر مخلوقات کی طرح گوشت پوست ، خون اور ہڈیوں کا ڈھانچہ ہے۔ انسانی خدو خال کی چمک دھمک یا خوبصورتی کا دارومداد نقش و نگار پر محیط ہے وہاں ہڈیوں کی بناوٹ ہڈیوں کا صحیح نشونما کا عمل دخل ہے۔ ہڈیوں کی مظبوطی خوبصورتی اور تندرستی کی ضامن ہے۔ ہر سال اکتوبر میں ہڈیوں کا ایک دن منایا جاتا ہے جس کا بنیادی مقصدر مخلوقِ خدا کو ہڈی کی اہمیت اور ہڈی کے امراض بلخصوص ہڈیوں کی کمزوریوں کے متعلق آگاہی دی جاتی ہے تا کہ اس موزی مرض کا بروقت مقابلہ کیا جا سکے۔جدید ریسرچ بتاتی ہے کہ ہڈیوں کی کمزوری یا آسٹیو پوروسز کو خاموش مرض کہا جاتا ہے جس کا احساس ہونا لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے۔اس مرض کے دوران ہڈیوں کی کثافت کم ہوجاتی ہے اور وہ کمزوری کا شکار ہوجاتی ہیں۔

About Admin

Check Also

طالبان کی حکومت کو سب سے پہلے تسلیم کرنے والا ملک کونساہو گا ؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر صحافی کامران خان نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *