کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ کونسا جانور ہے جو انڈے اور دودھ دونوں دیتا ہے ؟ بوجھو تو جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوں تو ہم کئی کتابیں اور کئی تحریریں پڑھتے ہیں جو ہمارے کورس میں شامل ہوتی ہیں لیکن کچھ تحریریں ایسی بھی پڑھنی چاہئیں جو ہماری معلومات میں اضافہ کریں۔ آج ہم آپ کو بڑی ہی دلچسپ معلومات دینے والے ہیں جو یقیناً بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں۔

کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ ایسا بھی ایک جانور ہے جو انڈے اور دودھ دونوں دیتا ہے۔ جی ہاں! تقریباً تمام جانور یا تو دودھ دیتے ہیں یا انڈا۔ دونوں چیزیں نہیں دیتے لیکن دنیا میں ایک ایسا جانور موجود ہے جو یہ دونوں دیتا ہے۔ اس جانور کا نام ہے ڈک بلڈ پلیٹی پس۔ یہ جانور صرف آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے۔ یہ جانور تالاب اور جھیلوں کے قریب رہتا ہے۔ دوسری طرف شہر قائد میں اگلے 20 روز تک سردی کی نئی لہر کا کوئی امکان نہیں، فروری کے اختتام تک شہر کا کم سے کم پارہ 12 سے 15 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 20 روز کے دوران شہر میں سردی کی نئی لہر چلنے کی کوئی توقع نہیں ہے، اس دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 15 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 21 تا 22 فروری اور 27 تا 28 فروری ملک میں دو نئے سسٹم مغرب سے داخل ہونے کا امکان ہے تاہم ان کے کراچی پر اثر انداز ہونے کے حوالے سے پیش گوئی کرنا قبل از وقت ہوگا ۔

About Admin

Check Also

شوہر اور بیوی کی سبق آموز کہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رات کو دونوں میاں بیوی بیٹے باتیں کر رہے تھے کہ اتنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *