Breaking News

پاکستان میں سونا ایک ہی دن میں اتنا سستا ہوگیا کہ کنواروں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے عام آدمی بہت پریشان تھا کیونکہ دیہاڑی دار آدمی اتنا مہنگا سونا نہیں خرید سکتا۔ گزشتہ کئی دنوں سے سونے کی قیمت میں گراوٹ کا رجحان شروع ہوچکا ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

 پاکستان میں ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 800 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11 ہزار روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے کی کمی سے 95 ہزار 165 روپے ہوئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر  (3666 روپے)سستا ہو کر 1819 ڈالر (2 لاکھ 90 ہزار روپے)فی اونس ہوگیا ہے۔ دوسری جانب برطانوی وزیر برائے ساو¿تھ ایشیا لارڈ طارق احمد نے نواز شریف کی پاکستان حوالگی سے متعلق استفسار کرنے والے رکن برطانوی پارلیمنٹ سٹیون ٹمز کو جواب دے دیا  تفصیل کے مطابق سٹیون ٹمز نے اپنے حلقے کے رہائشی خالد لودھی کا نواز شریف کے حوالے سے خط ڈاوننگ سٹریٹ کو بھیجا تھا ،جس میں نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کے حوالے سے انتظامات کے بارے میں استفسار کیا گیا تھا۔اس حوالے سے لارڈ طارق احمد نے کہا کہ ذاتی کیس پر تبصرہ نہیں کرتے، لیکن برطانوی حکومت کسی کو “شیلٹر” یا “ ہاربر” نہیں دیتی۔اس حوالے سے برطانوی دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان حوالگی کا کوئی معاہدہ نہیں ہے برطانوی وزیر برائے ساو¿تھ ایشیا لارڈ طارق احمد نے نواز شریف کی پاکستان حوالگی سے متعلق استفسار کرنے والے رکن برطانوی پارلیمنٹ سٹیون ٹمز کو جواب دے دیا۔

About Admin

Check Also

ایک ڈالر کتنے کا رہ گیا ؟ آج کے ریٹ آپ کا دل خوش کردینگے ،بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سال 2021 پاکستانی روپے کیلئے اچھا ثابت ہوا، رواں سال کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *