Breaking News

زر تاج گل کی اپنے شوہر کے ساتھ ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہنگامہ بر پا ہو گیا ،کیا کر رہے ہیں ؟دیکھ کر وزیراعظم کو بھی غصہ آجائے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل کی اپنے شوہر کے ساتھ ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ انٹر نیٹ پر ہنگامہ برپا ہو گیا تفصیل کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے طاقتور لغاری خاندان کو عام انتخابات میں شکست دینے کے بعد زرتاج گل کا سیاسی افق پر خوب چرچا ہوا اور اس جیت کو سٹیٹس کو کے خلاف جیت تصور کیا گیا۔

تاہم اب انٹر نیٹ پر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے کے وفد سے ملاقات کے دوران اپنے شوہر کو بھی میٹنگ میں بٹھا رکھا ہے ۔ایک شخص نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کیا یہ تبدیلی ہے؟ وزیر ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل بتانا پسند کریں گی کہ ان کے شوہر اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے کے وفد سے ملاقات میں کس حیثیت سے شامل ہیں ؟؟؟اس پر صحافی رضوان رضی نے کہا کہ بے اعتبار آدمی ہے بیوی چھوڑنے کا رسک نہیں لیتا ۔ایک شخص نے کہا کہ موصوف بطور سیکیورٹی گارڈ میٹنگ میں شریک تھے عرفان نامی شخص نے کہا کہ تاکہ اس کی بیوی پیرنی نہ بن جائے واضح رہے کہ تاج گل کی اس اہم کامیابی میں ان کے شوہر اخوند ہمایو ں کا بھی بہت بڑا کردار ہے جن کا خاندان سیاسی اثر و رسوخ رکھتا ہے ۔ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے والدین کی 34 سالہ بیٹی نے اپنی تعلیم لاہور سے حاصل کی اور پھر تحریک انصاف میں بطور رضاکار شمولیت اختیار کی۔نیچےتصویردیکھئے۔

About Admin

Check Also

سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث ہونے والی تعطیلات والدین اور بچوں کے لئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *