Breaking News

میں نے مونچھوں کے باوجود بھی سیف سے محبت کی کیونکہ ۔۔۔۔ کرینہ کپورنے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور کہتی ہیں کہ اُنہوں نے سیف علی خان کی مونچھوں کے باوجود بھی اُن سے محبت کی ہے۔آج دُنیا بھر میں مغربی تہوار ’ویلنٹائن ڈے‘ منایا جارہا ہے، اس دن لوگ اپنے پیاروں سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لیے اُنہیں مختلف تحائف دیتے ہیں۔

جن میں لال گلاب اور چاکلیٹس سرفہرست ہیں۔اس مغربی تہوار کو جہاں دُنیا بھر کے لوگ منارہے ہیں تو وہیں نامور شخصیات بھی اس دن اپنے پیاروں سے اپنی محبت کا اظہار کرتے دکھائی دے رہی ہیں۔اب اس ضمن میں بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے شوہر سیف علی خان کے ہمراہ ماضی کی یادگار تصویر شیئر کی ہے۔مذکورہ تصویر اُس وقت کی ہے جب سیف علی خان نے اپنا لُک تبدیل کرنے کے لیے مونچھیں رکھ لی تھیں۔کرینہ کپور نے اس تصویر کے کیپشن میں سیف علی خان سے مخاطب ہوکر لکھا کہ ’ان مونچھوں کے باوجود بھی میں نے تم سے محبت کی ہے۔ دوسری جانب گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ بڑی فلموں (طیفا ان ٹربل) میں کام سے انکار کرنے کا مقصد یہ نہیں کہ وہ اداکاری نہیں کریں گی لیکن فی الحال ساری توجہ گلوکاری پر ہے۔آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ مجھے بچپن سے گانے کا شوق ہے، گلوکاری میرا کا پروفیشن نہیں بلکہ مشغلہ اور شوق ہے اور نامور گلوکار سجاد علی، علی ظفر ، ساحر علی بگا اور عاطف اسلم کے ساتھ گلوکاری کرنا میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔گلوکارہ کا کہنا ہے وہ مختلف زبانوں مثلاً اردو ، انگریزی، پنجابی، فرانسیسی، چینی اور کورین زبان میں بھی گلوکاری کر سکتی ہیں۔اپنے دیرینہ دوست شہباز شگری کے حوالے سے آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ شہباز بہت اچھے اور باصلاحیت انسان ہیں، جیسے ہی مصروفیات کم ہو جائیں گی ہم یقینی طور پر شادی کر لیں گے۔

About Admin

Check Also

سرسوں کے تیل میں یہ کیپسول ملا کرسفید بالوں پر لگائیں، پھر اس کا کمال دیکھیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آپ سرسوں کے تیل میں یہ والے کیپسول ملا کر لگالیں آپ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *