Breaking News

اب کسی بھی سرکاری ملازم کو ریٹائرڈ نہیں کرناحکومت نے ریٹائرمنٹ بارے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جس طرح پرائیویٹ ملازمان کی اپنی اپنی خواہشات ہوتی ہیں اسی طرح سرکاری ملازمان کی بھی اپنی خواہشات ہوتی ہیں۔ اب حکومت نے سرکاری ملازمان کی ریٹائرمنٹ بارے بڑا اہم اعلان کر دیا ہے اب کسی بھی سرکاری ملازم کو ریٹائرڈ نہیں کرنا حکومت نے ریٹائرمنٹ بارے بڑا اعلان کر دیا۔

وفاقی وزارت خزانہ نے 25سال کی سروس پوری کیے بغیر ریٹائرمنٹ لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق وزارت خزانہ نے وزارتوں اور ڈویژنز کو آگاہ کیا ہے کہ ان رولز کے پیرا5کے تحت کوئی بھی سرکاری ملازم25سال سروس مکمل کرنے کے بعد ہی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لے سکتا ہے۔وزارت کے نوٹس میں یہ بات آئی ہے کہ بہت سی وزارتوں میں ان قواعد کے خلاف ریٹائرمنٹ کیلئے درخواستیں دی گئیں جنہیں قبول کر لیا گیا اور بعد میں ان ملازمین کو پنشن کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، وزارت نے سرکاری ملازمین اور وزارتوں کے پرنسپل اکائوٹنگ افسران (وفاقی سیکر ٹر یز ) کو آگاہ کیا ہے کہ مستقبل میں25سال کی سروس مکمل کئے بغیر کوئی ملازم اگر رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی درخواست دے گا تو اسے قبول نہ کیا جائے۔ دوسری جانب لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف پاکستانی کھلاڑی انتقال کرگئے ،اچانک موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا عالمی ویٹ لفٹر ارشد ملک 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ گوجرانوالہ سے ارشد ملک کے بھتیجے سجاد نے بتایا کہ ارشد ملک گزشتہ چھ سال سے بیماری میں مبتلا تھے۔ ارشد ملک ایشیاء اور اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے والے واحد پاکستانی تھے۔

About Admin

Check Also

شادی کی تیسری رات دولہے نے دولہن کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ دونوں خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی ہر انسان کی بڑی خواہش ہوتی ہے اور ہر انسان اپنی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *