لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف پاکستانی کھلاڑی انتقال کرگئے ،اچانک موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قرآن پاک میں اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ “ہر ذی رح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے” اس میں کسی قسم کی کوئی شک نہیں ہے کہ جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے مگر بعض اموات ایسی ہوتی ہیں کہ اُنہیں بھلایا نہیں جا سکتا۔

آج لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف پاکستانی کھلاڑی انتقال کرگئے ،اچانک موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا عالمی ویٹ لفٹر ارشد ملک 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ گوجرانوالہ سے ارشد ملک کے بھتیجے سجاد نے بتایا کہ ارشد ملک گزشتہ چھ سال سے بیماری میں مبتلا تھے۔ ارشد ملک ایشیاء اور اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے والے واحد پاکستانی تھے۔عالمی ویٹ لفٹر ارشد ملک 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ گوجرانوالہ سے ارشد ملک کے بھتیجے سجاد نے بتایا کہ ارشد ملک گزشتہ چھ سال سے بیماری میں مبتلا تھے۔ ارشد ملک ایشیاء اور اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے والے واحد پاکستانی تھے۔ دوسری جانب وفاقی وزارت خزانہ نے 25سال کی سروس پوری کیے بغیر ریٹائرمنٹ لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق وزارت خزانہ نے وزارتوں اور ڈویژنز کو آگاہ کیا ہے کہ ان رولز کے پیرا5کے تحت کوئی بھی سرکاری ملازم25سال سروس مکمل کرنے کے بعد ہی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لے سکتا ہے۔وزارت کے نوٹس میں یہ بات آئی ہے کہ بہت سی وزارتوں میں ان قواعد کے خلاف ریٹائرمنٹ کیلئے درخواستیں دی گئیں جنہیں قبول کر لیا گیا۔

About Admin

Check Also

دہائیوں پرانی رفاقت کا خاتمہ۔۔۔!!! پیپلز پارٹی کے بانی رہنماء نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کپتان ہو یا کھلاڑی، کھیل کا میدان ہ یا سیاسی میدان، بس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *