ازدواجی فرائض کی ادائیگی میں داڑھی والے مرد بازی لے گئے۔۔۔!!!تازہ سروے میں خواتین نے داڑھی والوں کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مردوں کے متعلق خواتین کی پسند و ناپسند مختلف ہو سکتی ہے لیکن اب ایک تحقیقاتی سروے میں خواتین نے ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے حوالے سے داڑھی والے مردوں کو پسندیدہ قرار دے دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس سروے میں ماہرین نے 4ہزار 550خواتین سے پوچھا ۔

کہ وہ ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے حوالے سے مردوں میں کیا خواص کو پسند کرتی ہیں۔ جواب میں 73فیصد خواتین نے کہا کہ جن مردوں کی داڑھی ہو وہ ازدواجی فرائض کی ادائیگی میں دوسرے مردوں کی نسبت زیادہ بہتر ہوتے ہیں۔ خواتین کا کہنا تھا کہ ”داڑھی کے ساتھ مرد زیادہ مردانہ وجاہت کا مالک نظر آتا ہے، جسے ازدواجی فرائض کے حوالے سے وہ بہت پسند کرتی ہیں۔“ دوسرے نمبر پر 71فیصد خواتین نے کہا کہ ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے حوالے سے ایسے مرد زیادہ بہتر ہوتے ہیں جن کی آنکھیں بھورے رنگ کی ہوں۔ دوسری جانب معروف میزبان، اداکارہ اور ہدایت کارہ ندا یاسر اور اسپورٹس اینکر سویرا پاشا کی والدہ فہمیدہ نسرین انتقال کر گئیں۔ندا یاسر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ندا یاسر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ ‘ہماری پیاری، مضبوط اور لڑنے والی والدہ ہمیں تنہا چھوڑ گئیں، اناللہ وانا الیہ راجعون’۔

About Admin

Check Also

دوبھائیوں کی شادی ایک ہی دن ہوئی سہاگ رات کو ان کی بیویاں آپس میں بدل گئی،، پھر کیا ہوا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دوبھائیوں کی شادی ایک ہی دن ہوئی سہاگ رات کو ان کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *