Breaking News

خبردار! اس تصویر کو کبھی بھی ہرگز اپنے موبائل کا وال پیپر نہ بنائیں ورنہ۔۔۔۔!!!بڑی وارننگ جاری کردی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ قدرتی مناظر کے دلدادہ ہیں اور اپنے موبائل فون پر ایسی تصاویر وال پیپر کے طور پر لگاتے ہیں تو اس ایک تصویر سے متنبہ رہیں جو ہے تو خوبصورت قدرتی منظر کی تصویر لیکن درحقیقت یہ ایک وائرس ہے جو اپنے کے موبائل فون کو فریز کر دے گی۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق آئس یونیورس نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے صارف نے اس تصویر کے متعلق وارننگ جاری کی ہے۔ اس تصویر میں آسمان پر سرمئی بادل ہوتے ہیں جن سے سورج کی سرخ روشنی جھلک رہی ہوتی ہے۔ نیچے پہاڑ اور ان کے اوپر افق کی لالی۔ اس کے ساتھ ایک ندی بہہ رہی ہوتی ہے اور ندی کنارے سرسبز درخت ہوتے ہیں۔اس صارف نے یہ تصویر اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اس تصویر کو کبھی بھی اپنے فون کا وال پیپر مت بنانا، خاص طور پر سام سنگ کے فونز پر۔ اگر آپ ایسا کرو گے تو آپ کا فون کریش کر جائے گا۔ اگر کوئی آپ کو یہ تصویر بھیجے تو اسے نظرانداز کر دیں۔“ دوسری جانب مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر   رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس گوندل ہاؤس پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں رانا ثنا اللہ لائیو ویڈیو کال کے ذریعے شرکت کر رہے تھے کہ اسی دوران پولیس کی آمد کی اطلاع ملی۔ اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ نے لائیو پروگرام کے دوران بتایا کہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرنے کیلئے 150 سے زائد پولیس اہلکار گوندل ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کا حکم ملا ہے۔

About Admin

Check Also

طالبان کی حکومت کو سب سے پہلے تسلیم کرنے والا ملک کونساہو گا ؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر صحافی کامران خان نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *