Breaking News

سینیٹ انتخابات :آصف زرداری نے ٹیلیفون پر نوازشریف کے ساتھ کس شخصیت کی بات کروائی ؟ جان کر آپ ساری نمبر گیم سمجھ جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینٹ کا الیکشن قریب آتے ہی سیاسی ماحول گرم ہو چکا ہے جب کہ سابق صدر آصف زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وززیر اعظم میاں نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے جس دوران سینیٹ الیکشن ، سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ آصف زرداری نے نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران یوسف رضا گیلانی کی بات بات کروائی جس دوران نوازشریف نے انہیں سینیٹ میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروا دی ہے ۔ دوسری جانب ماہرین نے درمیانی عمر کی خواتین و حضرات کیلئےوزن کم کرنے ، اسمارٹ بننے اور امراض سے دور رکھنے کا ایک سادہ نسخہ بیان کیا ہے جسے 15 گھنٹے کا فاقہ کہا جاسکتا ہے یعنی شام 5 سے 6 بجے کے بعد کوئی کھانا نہ کھائیں۔ جرنل نیچر میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق لمبی زندگی  درمیانی عمر میں مغرب کے بعد کھانا چھوڑدینے سے عمر بڑھتی ہے،امراض دور رہتے ہیں اور بدن کی چکنائیاں کم ہوتی ہیں۔ تجرباتی طور پر اسےبندروں پر آزمایا گیا اور انہیں شام 5 بجے سے صبح 8 بجے تک کچھ نہیں کھلایا گیا اور اس کے بہترین اثرات مرتب ہوئے۔ یونیورسٹی آف وسکانسن کے محقق پروفیسر روزالن اینڈرسن کہتے ہیں کہ کیلوریز کم کرنے سے عمر رسیدگی کو دور کیا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ کم خوراکی سے امراضِ قلب اور کینسر کو بھی دور کیا جاسکتا ہے۔ گزشتہ سات آٹھ برس سے یہ بحث جاری تھی کہ کیا خوراک میں حرارے کم کرنے سے جسم پر کوئی فرق پڑتا ہے یا نہیں اور اب نئی تحقیق سے یہ معاملہ بہت حد تک طے پاگیا ہے۔

About Admin

Check Also

’’ اس بار معاملہ سیریس ہے‘‘ عمران خان گھمبیر صورتحال چھوڑ کر سعودی عرب کیوں روانہ ہوئے؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *